مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: en:user:adriatikus · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

گرجا صعود

دیگر نام: Chapel of the Ascension

مصلى كنسي في القدس، دولة فلسطين

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1150
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تقع كنيسة الصعود على أعلى نقطة في جبل الزيتون شرق البلدة القديمة في القدس. وتقول الروايات المسيحية إنها تقوم في الموضع الذي صعد منه يسوع إلى السماء. تؤرخ سجلاتنا بناءها بعام 1150، ويوصف طرازها المعماري بأنه روماني. استُخدمت في البداية ككنيسة ودير، ثم أصبحت لاحقًا مكانًا للعبادة الإسلامية. وهي تقع في حي الطور بالقدس، ولا تزال موقعًا ذا أهمية تاريخية ودينية لدى المسيحيين والمسلمين.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تفيد السجلات بأن المبنى شُيّد عام 1150. وقد عمل في البداية ككنيسة ودير، ثم تحول لاحقًا إلى مسجد. ولا تذكر المادة المتاحة تاريخ هذا التحول.

ویکیپیڈیا سے

گرجا صعود (عبرانی: קפלת העלייה‎ کِپلیت ہعالیہ، یونانی: Εκκλησάκι της Αναλήψεως، اِکیساکی تِس انالی‌پسیوس) کوہ زیتون پر واقع ہے جہاں یسوع ناصری (مسلمانوں کے مطابق عیسیٰ ابن مریم) عبادت کیا کرتے تھے اور جب یہودیوں نے قتل کے ارادہ سے اس مکان کا محاصرہ کیا تو خدا تعالیٰ نے عیسیٰ کو آسمان پر اٹھالیا (مسیحیوں کے مطابق یسوع کے مصلوب کیے جانے کے بعد صعود آسمانی ہوا۔) اور مؤرخ یسی گرجا صعود کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ ”اس میں وہ ضیافت خانہ ہے، جس میں سیدنا یسوع نے اپنے شاگردوں کے ساتھ کھانا تناول فرمایا تھا۔ اور وہ میز یا مائدہ جو آسمان سے اترا تھا، آج تک موجود ہے“۔ برکت سلوان کے کنارے یسوع نے ایک اندھے کا روگ کھودیا تھا۔ کوہِ زیتون پر کلیسا پیٹر نوسٹر بھی ہے۔ کوہِ زیتون پر ہی ”لعزر“ کی قبر ہے، جسے یسوع نے زندہ کیا تھا۔ وہ گرجا ہے جہاں تقرب الٰہی کے لیے مسیحی مرد و زن اپنے آپ کو قید کر لیتے ہیں، مختصر یہ کہ گرجا صعود کے علاوہ بھی اندرون و بیرون شہر مسیحیوں کی متعدد زیارت گاہیں ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «گرجا صعود»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q773726
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%83%D9%86%D9%8A%D8%B3%D8%A9_%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%B9%D9%88%D8%AF
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Himmelfahrtskapelle_(Jerusalem)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Chapel_of_the_Ascension
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Capilla_de_la_Ascensi%C3%B3n
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%B3%D8%A7%DB%8C_%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%B9%D9%88%D8%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Chapelle_de_l%27Ascension_(J%C3%A9rusalem)
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A5%D1%80%D0%B0%D0%BC_%D0%92%D0%BE%D0%B7%D0%BD%D0%B5%D1%81%D0%B5%D0%BD%D0%B8%D1%8F_%D0%BD%D0%B0_%D0%95%D0%BB%D0%B5%D0%BE%D0%BD%D1%81%D0%BA%D0%BE%D0%B9_%D0%B3%D0%BE%D1%80%D0%B5
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%AF%D8%B1%D8%AC%D8%A7_%D8%B5%D8%B9%D9%88%D8%AF
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

گرجا صعود