مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Usmanreddy at en.wikipedia · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد عمر

دیگر نام: Mosque of Omar

مسجد يقع في القدس، فلسطين بناه الخليفة الثاني عمر بن الخطّاب

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1193
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد عمر في البلدة القديمة من القدس، عند الفناء الجنوبي لكنيسة القيامة، في حارة النصارى بمحيط منطقة المورستان. سُمّي نسبة إلى الخليفة الثاني عمر بن الخطاب. وتعلو مئذنته، التي يبلغ ارتفاعها نحو 15 متراً، الكنيسة المجاورة. وتقول الروايات إن المسجد قائم في الموضع الذي صلّى فيه الخليفة عمر بعد فتح المدينة. وقد يُطلق اسم «مسجد عمر» أحياناً على قبة الصخرة، وهي بناء مستقل.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تفيد البيانات بأن المسجد بُني سنة 1193م. أمر ببنائه السلطان الأيوبي الأفضل بن صلاح الدين، وأراد به تخليد ذكرى حصار القدس سنة 637م.

ویکیپیڈیا سے

مسجد عمر (Mosque of Omar)

(عربی: مسجد عمر بن الخطاب) یروشلم میں کلیسائے مقبرہ مقدس کے جنوبی صحن کے سامنے واقع ہے۔ 637ء میں مسلم افواج کی یروشلم کی فتح کے وقت سوفرونیئس نے شرط رکھی کہ کہ شہر کو صرف مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن خطاب کے حوالے کیا جائے گا۔ چنانچہ خلیفہ وقت نے یروشلم کا سفر کیا۔ حضرت عمر نے سوفرونیئس کے ساتھ شہر کا دورہ کیا۔ کلیسائے مقبرہ مقدس کے دورہ کے دوران نماز کا وقت آ گیا اور سوفرونیئس نے حضرت عمر کو کلیسا میں نماز پڑھنے کی دعوت دی لیکن حضرت عمر نے کلیسا میں نماز پڑھنے کی بجائے باہر آ کر نماز پڑھی۔ جس کی وجہ یہ بیان کی کہ مستقبل میں مسلمان اسے عذر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کلیسا کو مسجد کے لیے استعمال نہ کریں۔ خلیفہ کی دانشمندی اور دوراندیشی کو دیکھتے ہوئے کلیسا کی چابیاں حضرت عمر کو پش کی گئیں۔ اس پیشکش کو انکار نہ کرنے کے باعث چابیاں مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کو دے دی گئیں اور انھیں کلیسا کو کھولنے اور بند کرنے کا حکم دیا، آج تک بھی کلیسا کی چابیاں اسی مسلمان خاندان کے پاس ہیں۔

1193ء میں اس واقہ کی یاد میں صلاح الدین ایوبی کے بیٹے الافضل بن صلاح الدین نے میں ایک مسجد تعمیر کروائی جس کا نام مسجد عمر ہے۔ بعد ازاںعثمانی سلطان عبد المجید اول نے اپنے دور میں اس کی تزئین و آرائش بھی کی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر (یروشلم)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q2151217
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B9%D9%85%D8%B1_%D8%A8%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8_(%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D8%B3)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Omar-Moschee_(Jerusalem)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mosque_of_Omar_(Jerusalem)
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Omar_(Jerusal%C3%A9n)
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B9%D9%85%D8%B1_(%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%B4%D9%84%DB%8C%D9%85)
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_d%27Omar_(J%C3%A9rusalem)
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Umar_(Yerusalem)
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9E%D0%BC%D0%B0%D1%80%D0%B0_(%D0%98%D0%B5%D1%80%D1%83%D1%81%D0%B0%D0%BB%D0%B8%D0%BC)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Hz._%C3%96mer_Camii_(Kud%C3%BCs)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B9%D9%85%D8%B1_(%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%84%D9%85)
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 52 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد عمر