مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Godot13 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجدِ اقصیٰ

دیگر نام: Masjid Al-Aqsa

معلم ديني وتاريخي مهم يقع في مدينة القدس بفلسطين وهو ثالث أقدس المساجد في الإسلام

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

حرم قدسی شریف (عربی: الحرم القدسي الشريف) قدیم یروشلم کے انتہائی اہم مذہبی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ ہزاروں سال سے ایک مذہبی مقام کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ کم از کم چار مذہبی روایات میں اس مقام کا استعمال مانا جاتا ہے: یہودیت، مسیحیت، رومی مذہب اور اسلام۔ موجودہ دور میں اس مقام پر اموی دور کی تین یادگار عمارتیں ہیں: مسجد اقصٰی، قبۃ الصخرۃ اور قبہ سلسلہ۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «حرم قدسی شریف»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 15 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجدِ اقصیٰ