مقبرہ شیخ عمر سہروردی
دیگر نام: Mausoleum of Umar Suhrawardi
Shorjah، Baghdad، Iraq میں واقع مسجد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
مقبرہ اور مسجد شیخ عمر سہروردی (عربی: جامع ومرقد الشيخ عمر السهروردي)، مقبرہ اور مسجد کا ایک تاریخی مقام ہے، جو بغداد، عراق میں واقع ہے۔ یہ مقام سب سے پہلے عباسی خلیفہ نے بنوایا تھا اور یہ شہاب الدین عمر سہروردی کے لیے وقف ہے ، جو تصوف کے سلسلہ سہروردی کے بانی تھے۔ یہ مسجد الرصافہ کے جنوبی حصے میں شیخ عمر اسٹریٹ اور بغداد کی دیوار کے باب الوسطانی کے درمیان واقع ہے۔ مسجد کو محمد القاسم ہائی وے راڈ سے دیکھا جا سکتا ہے اور شہر کے مرکز سے تقریباً ایک کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مقبرہ شیخ عمر سہروردی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%8A%D8%AE_%D8%B9%D9%85%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%87%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AF%D9%8A
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mausoleum_of_Umar_Suhrawardi
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D9%85%DA%AF%D8%A7%D9%87_%D8%B9%D9%85%D8%B1_%D8%B3%D9%87%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%82%D8%A8%D8%B1%DB%81_%D8%B4%DB%8C%D8%AE_%D8%B9%D9%85%D8%B1_%D8%B3%DB%81%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C