مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Chatham House · CC BY 2.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع حیدر خانہ

دیگر نام: Haydar-Khana Mosque

عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع ایک تاریخی مسجد اور مدرسہ

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

جامع الحيدرخانة مسجد ومدرسة يقع في شارع الرشيد بمحلة الحيدرخانة في بغداد، ويُعدّ من معالم المدينة التاريخية المعروفة. يعود بناؤه الحالي إلى القرن التاسع عشر في العهد العثماني، ويُصنَّف ضمن العمارة العثمانية. وإلى جانب وظيفته الدينية، كان للجامع حضور في الحياة العامة، إذ تشير المصادر إلى إسهامه في الأفكار المناهضة للاستعمار البريطاني في العراق، وإلى كونه مركزًا لفعاليات وطنية عكست التنوع الديني والسياسي والاجتماعي في المنطقة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر المصادر أن الموضع شهد مسجدًا أقدم بناه في القرن الثاني عشر الميلادي الخليفة العباسي الناصر لدين الله. وفي القرن التاسع عشر أقام داود باشا، والي بغداد من المماليك في العهد العثماني، الجامع الحالي على ذلك الموضع، بينما تصف رواية أخرى عمله بأنه تجديد للبناء القديم. وتؤرخ ويكي بيانات المبنى بعام 1819. وفي مراحل لاحقة ارتبط الجامع بأفكار مناهضة للحكم الاستعماري البريطاني وبتجمعات وطنية.

ویکیپیڈیا سے

جامع حیدر خانہ (جامع الحيدر خانة) یا مسجد حیدر خانہ، عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع ایک تاریخی مسجد اور مدرسہ ہے۔ یہ مسجد بغداد کے مشہور علاقے حیدر خانہ میں شارع الرشید کے قریب واقع ہے اور شہر کی نمایاں تاریخی عمارتوں میں شمار کی جاتی ہے۔ مسجد بنیادی طور پر ایک قدیم عباسی مسجد کے مقام پر تعمیر کی گئی تھی اور بعد میں اسے عثمانی دور میں دوبارہ تعمیر کیا گیا۔

یہ مسجد نہ صرف اپنے خوبصورت طرزِ تعمیر کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ عراقی معاشرے میں مذہبی، سماجی اور سیاسی سرگرمیوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر بھی جانی جاتی ہے۔ بغداد کی قدیم مساجد میں اسے انجینئرنگ اور فنِ تعمیر کے لحاظ سے بہترین نمونوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع حیدر خانہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 13 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع حیدر خانہ