مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mohammed Harith Khalil · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد ام القری

دیگر نام: Umm al-Qura Mosque

عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع ایک جامع مسجد

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
2001
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

جامع أم القرى مسجد سني كبير في بغداد بالعراق، يقع في جانب الكرخ من المدينة. اكتمل بناؤه عام 2001، ويُعدّ من المساجد الحديثة الكبيرة في العراق. واسمه، ومعناه «أم المدن»، لقب يُطلق على مكة المكرمة، ويذكّر كذلك بعبارة وردت في الآية 92 من سورة الأنعام. وتصفه المصادر بأنه أكبر مساجد بغداد ومركز إدارة مساجدها. وتقام فيه اليوم الصلوات الخمس وصلاة الجمعة وصلاة العيدين.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بدأ تنفيذ بناء الجامع في أواخر عام 1999 في عهد صدام حسين، واكتمل في نيسان (أبريل) من عام 2001، وقُدّرت كلفته آنذاك بنحو 7.5 مليون دولار أمريكي.

عُرف في البداية باسم جامع أم المعارك، وهو الاسم الرسمي لحرب الخليج الثانية في العراق. وبعد الغزو الأمريكي للعراق عام 2003 غُيّر اسمه إلى جامع أم القرى، وأصبح مقرًا لهيئة علماء المسلمين. وفي عام 2012 شغلت رئاسة ديوان الوقف السني مباني الجامع.

ویکیپیڈیا سے

مسجد ام القری (جامع أم القرى) عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع ایک سنی جامع مسجد ہے۔ یہ مسجد شہر کے مغربی علاقے محلہ العدل میں واقع ہے اور بغداد میں اہلِ سنت کی بڑی عبادت گاہوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس مسجد کو کبھی کبھی مسجد ام المعارک بھی کہا جاتا تھا۔

یہ مسجد جدید عراقی طرز تعمیر کی ایک نمایاں مثال ہے اور اس کی تعمیر سابق عراقی صدر صدام حسین کے دورِ حکومت میں کی گئی تھی۔ مسجد کو دراصل خلیجی جنگ (1990ء–1991ء) میں عراق کی مبینہ فتح کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا اور اسے صدام حسین کے ذاتی اعزاز کے طور پر بھی دیکھا جاتا تھا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ام القری»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 12 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد ام القری