مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mohammed Qays Kazem · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد ابو حنیفہ

دیگر نام: Abu Hanifa Mosque

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے اعظمیہ میں واقع ایک اہم سنی مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد ابو حنیفہ ( عربی: جامع الإمام الأعظم) عراق کے دار الحکومت بغداد کے شمالی علاقے اعظمیہ میں واقع ایک اہم سنی مسجد اور مزار/مقبرہ ہے۔ یہ مسجد ابو حنیفہ ؛ جو حنفی فقہ کے بانی اور اسلام کے معروف عالم تھے، کے مزار کے گرد تعمیر کی گئی ہے اور اسے بغداد کی مشہور مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو حنیفہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q334716
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B9%D8%B8%D9%85
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Abu-Hanifa-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Abu_Hanifa_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Abu_Hanifa
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Abou_Han%C3%AEfa
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%90%D0%B1%D1%83_%D0%A5%D0%B0%D0%BD%D0%B8%D1%84%D1%8B
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Ebu_Hanife_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%A8%D9%88_%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%DB%81
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد ابو حنیفہ