سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد
دیگر نام: Sultan Salahuddin Abdul Aziz Mosque
مسجد يقع في شاه عالم، ماليزيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1988
- گنجائش
- 24.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد السلطان صلاح الدين عبد العزيز في مدينة شاه عالم، عاصمة ولاية سلاغور الماليزية، على طريق برسيارن مسجد في القسم 14. شُيّد المسجد عام 1988، ويُعدّ أكبر مساجد ماليزيا وثاني أكبر مساجد جنوب شرق آسيا بعد مسجد الاستقلال في إندونيسيا. وأبرز ما يميّزه قبته الكبيرة باللونين الأزرق والفضي، وله أربع مآذن. ويُذكر أن ارتفاع المبنى يقارب 107 أمتار، وتتسع ساحاته وقاعاته لنحو 24 ألف مصلٍّ. ويُعرف بين الناس باسم «المسجد الأزرق» نسبةً إلى مظهره.
ویکیپیڈیا سے
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد المعروف نیلی مسجد ملائیشیا کے شہر شاہ عالم کی ایک مسجد ہے۔ یہ ملائشیا کی سب سے بڑی اور استقلال مسجد، جکارتہ، انڈونیشیا کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔
مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریوں کا حامل نیلا گنبد ہے، جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ دنیا بھر کی مساجد کے بڑے گنبدوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے چاروں کونوں پر بلند مینار قائم ہیں جن میں سے ہر مینار کی بلندی 460 فٹ ہے۔ یہ ملائشیا کی واحد مسجد ہے جس کے چار مینار ہیں۔ دار البیضاء، مراکش میں مسجد حسن ثانی کے قیام تک اس مسجد کے میناروں کو دنیا کے سب سے بلند مینار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اس کا اندراج بھی تھا۔
اس مسجد کی تعمیر کا حکم 14 فروری 1974ء کو سلطان صلاح الدین عبد العزیز نے اس وقت دیا جب انھوں نے شاہ عالم کو ریاست سلنگور کا نیا دار الحکومت قرار دیا۔ مسجد کی تعمیر 11 مارچ 1988ء کو مکمل ہوئی۔ اس میں 16 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86_%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD_%D8%A7%D9%84%D8%AF%D9%8A%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B2%D9%8A%D8%B2
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Abdul-Aziz-Shah-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Sultan_Salahuddin_Abdul_Aziz_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Sultan_Salahuddin_Abdul_Aziz
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Sultan_Salahuddin_Abdul_Aziz
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Sultan_Salahuddin_Abdul_Aziz
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%A1%D1%83%D0%BB%D1%82%D0%B0%D0%BD%D0%B0_%D0%A1%D0%B0%D0%BB%D0%B0%D1%85%D1%83%D0%B4%D0%B4%D0%B8%D0%BD%D0%B0_%D0%90%D0%B1%D0%B4%D1%83%D0%BB%D1%8C_%D0%90%D0%B7%D0%B8%D0%B7%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Sultan_Selahaddin_Abd%C3%BClaziz_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86_%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF