مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Azuladnan · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد پوترا

مسجد يقع في كوالالمبور، ماليزيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1999
گنجائش
15.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد بوترا (Masjid Putra) هو المسجد الرئيس في مدينة بوتراجايا. يقع في ساحة بوترا بجوار بحيرة بوتراجايا الاصطناعية، وليس بعيدًا عن مقر إقامة رئيس وزراء ماليزيا. بُني من الجرانيت الوردي، ويُعرف أيضًا باسم «المسجد الأحمر» نسبةً إلى قبته الوردية. يضم المسجد ثلاثة أقسام رئيسة هي قاعة الصلاة والصحن ومرافق تعليمية ووظيفية متنوعة، ويتسع لنحو 15 ألف مصلٍّ. وتتألف مئذنته البالغ ارتفاعها 116 مترًا من خمسة طوابق ترمز إلى أركان الإسلام الخمسة. وأكبر قباب المسجد التسع يبلغ ارتفاعها 50 مترًا وقطرها 36 مترًا، وتستند إلى اثني عشر عمودًا. كما تتوافر فيه قاعات عامة للمؤتمرات والندوات والمعارض.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

سُمّي المسجد تيمنًا بتونكو عبد الرحمن بوترا الحاج، أول رئيس وزراء لماليزيا. بدأ بناؤه عام 1997 واكتمل عام 1999، وتذكر المصادر الألمانية أن الانتهاء كان في سبتمبر 1999. وتبلغ تكلفة البناء المذكورة 250 مليون رينغيت ماليزي.

ویکیپیڈیا سے

مسجد پُوترا، جسے مسجدِ سرخ بھی کہا جاتا ہے، ملیشیا کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد وفاقی دار الحکومت کوالا لمپور میں واقع پُوتراجایا کی مصنوعی جھیل کے کنارے بنی ہے اور اس میں 15 ہزار سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس کی تعمیر 1999ء میں مکمل ہوئی۔

مسجد پُوترا کی گنبد گلابی رنگ کی ہے اور اس کی تعمیر گلابی گرینائٹ سے کی گئی ہے۔ یہ مسجد ایک وقت میں 15 ہزار سے زیادہ نمازیوں کو سمیٹ سکتی ہے۔ اس مسجد کی بنیادوں کی دیواریں مراکش کے دار الحکومت رباط میں واقع مسجد السنہ کی بنیادوں سے کافی حد تک مشابہت رکھتی ہیں۔

یہ مسجد تین اہم حصوں پر مشتمل ہے: مصلیٰ، صحن اور چند تعلیمی و تقریباتی ہال۔ مصلیٰ سادگی اور دلکشی کے امتزاج کا مظہر ہے، جسے بارہ ستونوں نے سنبھالا ہوا ہے۔ مسجد کی گنبد کے نیچے سب سے بلند نقطہ سطح زمین سے 250 فٹ بلند ہے۔

صحن میں پانی کے خوبصورت نظارے، آرائشی طرز کے حوض اور گردا گرد کے برآمدے اسے وسیع و دلکش بناتے ہیں، جو سکون و اطمینان کے ساتھ نماز ادا کرنے کا ماحول فراہم کرتے ہیں۔

اس مسجد کی دلکش مینار اپنی ساخت میں بغداد کی مسجد شیخ عمر کی مینار سے متاثر ہے۔ یہ مینار اس خطے کی بلند ترین میناروں میں شمار ہوتی ہے، جس کی اونچائی 116 میٹر ہے اور یہ پانچ طبقات پر مشتمل ہے جو ارکانِ اسلامِ خمسہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پوترا»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q2344561
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/relation/8518759
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%88%D8%AA%D8%B1%D8%A7
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Putra-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Putra_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Putra
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%BE%D9%88%D8%AA%D8%B1%D8%A7
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Putra
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Putra
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9F%D1%83%D1%82%D1%80%D0%B0
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%BE%D9%88%D8%AA%D8%B1%D8%A7
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 12 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد پوترا