مسجد قبہ الزوم
مسجد في جبلة باليمن
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد قبة بيت الزوم، ويُعرف أيضًا بمسجد قبة الشيخ يعقوب الزوم، مسجد تاريخي في مدينة جبلة بمحافظة إب في اليمن، ويُعدّ كذلك من المعالم التي يقصدها الزوار. يتبع تخطيطه طراز مساجد القبة الكبيرة التي تغطي فيها قبة واحدة رواق القبلة، وهو واحد من مسجدين فقط يسيران على هذا الطراز. أما المسجد الآخر الذي يحمل الاسم نفسه فيقع في مديرية حبيش، في قرية ظلمة حبيش إلى الشمال الغربي من مدينة إب.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أُنشئ المسجد سنة 921 للهجرة، أي في القرن السادس عشر الميلادي. وقد أفرد له باني المسجد وثيقة وقف خاصة حددت بدقة الأراضي والعقارات الموقوفة عليه. كما بيّنت الوثيقة وجوه صرف الريع، ومنها ما يخص المسجد وقيّمه والمدرسين والأيتام، إضافة إلى ما يتعلق بخدمات المسجد.
ویکیپیڈیا سے
مسجد قُبّہ بیت الزُّوم یا مسجد قُبّہ الشیخ یعقوب الزوم یمن کے شہر جبلہ میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے،
جو 921 ہجری میں تعمیر کی گئی۔
یہ مسجد اُن مساجد میں سے ایک ہے جنھیں محمد بن ادریس حبیشی نے تعمیر کیا تھا۔
یہ ان دو مساجد میں سے ایک ہے جن کی تعمیراتی ساخت میں
قبہ (گنبد) سے ڈھکی ہوئی قبلہ گاہ کا طرز اختیار کیا گیا
یہ طرز "قُبّة الکبیرۃ" (بڑا گنبد) کہلاتا ہے۔
دوسری مسجد، جو اسی نام سے معروف ہے،
حبیش ضلع کی ظلمہ حبیش نامی بستی میں واقع ہے،
جو اب شہر کے شمال مغرب میں ہے۔
مسجد کے بانی نے اس کے لیے ایک وقف نامہ (دستاویز) بھی تیار کیا،
جس میں مسجد کے لیے وقف کی گئی زمینوں اور جائیدادوں کی
بہت تفصیلی وضاحت موجود ہے۔
اس دستاویز میں ان تمام مصارف (اخراجات) کا ذکر ہے
جو مسجد، اس کے متولی (قیّم)،
اساتذہ، یتیموں اور
مسجد کی دیگر خدمات پر صرف کیے جانے تھے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبہ الزوم»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%82%D8%A8%D8%A9_%D8%A7%D9%84%D8%B2%D9%88%D9%85
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Qubbat_az-Zum_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%82%D8%A8%DB%81_%D8%A7%D9%84%D8%B2%D9%88%D9%85