مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Julien Harneis from Sana'a, Yemen · CC BY-SA 2.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع الجند

Salh، Ta'izz، Yemen میں واقع مسجد، تعمیر 627

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
627
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

جامع الجَند یمن کی سب سے قدیم اور سب سے پہلی مسجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہ الجند نامی شہر میں واقع ہے جو اسلامی کے ابتدائی دور میں تعمیر کی گئی تھی، اس کو معاذ بن جبل نے بنایا تھا جن کو پیغمبرِ اسلام نے سنہ 6 ہجری اور ایک قول کے مطابق سنہ 9 ہجری میں یمن بھیجا تھا تاکہ وہ اہل یمن کو دین اور اسلام سکھائیں اور ان کے مابین امور و معاملات کو احکام شریعت کے مطابق فیصلہ کریں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الجند»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 26 اکتوبر 2026 12 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع الجند