مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Molana Hafiz Muhammad Iqbal Rizvi · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی

مسجد أثري في راولبندي بإقليم البنجاب الباكستاني على طريق جامع مسجد، له ثلاث قباب واثنتا عشرة مئذنة

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد مركزي جامع في منطقة سعيد بور بمدينة راولبندي في إقليم البنجاب بباكستان. ويُعد من المساجد الأثرية القليلة في هضبة بوتهوار. ويقع على أحد أكثر طرق المدينة ازدحاماً، وهو طريق جامع مسجد الذي يحمل الاسم نفسه. ويمتد المسجد على مساحة 18 كانالاً، ويُعد مثالاً على العمارة الإسلامية. وتتألف عمارته من ثلاث قباب واثنتي عشرة مئذنة. وتتولى دائرة الأوقاف إدارة المسجد.

ویکیپیڈیا سے

مرکزی جامع مسجد راولپنڈی ایک مشہور مسجد ہے جوجامع مسجد روڈ، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔

یہ مسجد خطہ پوٹھوہار کی چند قدیم مساجد میں سے ایک ہے۔ شہر کے مصروف ترین سڑک جامع مسجد روڈ اس مسجد کے نام پر ہے۔ یہ مسجد 18 کنال پر پھیلی ہوئی ہے اور بہتریناسلامی طرز تعمیر کا نمونہ پیش کرتی ہے۔ اس مسجد کے تین گنبد اورایک درجن سے زائد مینار ہیں۔ مسجد کو چلانے کی ذمہ داری محکمہ اوقاف کے پاس ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 2 نومبر 2026 13 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی