مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ali Mujtaba · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

شاہ فیصل مسجد

دیگر نام: Faisal Mosque

پاکستان کی قومی مسجد

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1986
معمار
Vedat Ali Dalokay
گنجائش
300.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد الملك فيصل في شمال غرب العاصمة الباكستانية إسلام آباد، أمام تلال مارغالا. ويُعدّ المسجد الوطني لباكستان، وهو بزخارفه ذات اللمسات الذهبية من أبرز معالم المدينة. ويشتهر بضخامته وهندسته المعمارية الفريدة. صمّمه المهندس التركي فيدات علي دالوكاي، ويحمل اسم الملك فيصل بن عبد العزيز ملك المملكة العربية السعودية. وتذكر السجلات أن طاقته الاستيعابية تبلغ 300000 مصلٍّ، ويُعدّ من أكبر مساجد العالم.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يعود تصميم المسجد إلى أواخر السبعينيات من القرن العشرين، واكتمل بناؤه عام 1986. وقد سُمّي تكريمًا للملك فيصل ملك المملكة العربية السعودية.

وتذكر بعض المصادر أن افتتاحه كان عام 1987.

ویکیپیڈیا سے

فیصل مسجد پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان مسجدہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔ مسجد کا سنگ بنیاد شوال 1396ھ/ اکتوبر 1976ء کو رکھا گیا اور تکمیل 1987ء میں ہوئی۔مذہبی اور تاریخی اعتبار سے یہ خراسانی اور سندھی تہذیبوں کا سنگم ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «فیصل مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q500983
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83_%D9%81%D9%8A%D8%B5%D9%84
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Faisal-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Faisal_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Faisal
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B4%D8%A7%D9%87_%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Faisal
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Faisal
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%A4%D0%B5%D0%B9%D1%81%D0%B0%D0%BB%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Faysal_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 20 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

شاہ فیصل مسجد