کٹرا مسجد
أحد المساجد الموجودة في ولاية البنغال الغربية بالهند
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1724
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد كترا في الجهة الشمالية الشرقية من مدينة مرشد آباد في ولاية البنغال الغربية بالهند، وهو مجمّع يضم مسجدًا وضريحًا وخانًا (كارافانسراي) قديمًا. ويرقد مؤسسه النواب مرشد قولي خان تحت درج المدخل الرئيس. وقد كان مركزًا مهمًّا للتعليم الإسلامي، وتتسع ساحاته لنحو 700 قارئ في وقت واحد، ما يجعله من أكبر الخانات في شبه القارة الهندية. ومن أبرز ما يميّزه برجان كبيران في الزاويتين تتخللهما فتحات للرماية بالبنادق. والمجمّع اليوم متهدّم جزئيًّا، ويحظى بحماية بوصفه نصبًا ذا أهمية وطنية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شيّد المجمّعَ مرشد قولي خان في مطلع عشرينيات القرن الثامن عشر، حين كانت صوبة البنغال مركزًا تجاريًّا رئيسًا في أوراسيا. وتذكر المصادر أن البناء تمّ في الفترة 1723–1724 أو في 1724/1725. ودُفن المؤسس تحت درج المدخل الرئيس.
وألحق زلزال الهند عام 1897 أضرارًا كبيرة بالبناء. ومنذ عام 1910 يخضع الموقع للصيانة والحماية من هيئة المسح الأثري الهندية وحكومة ولاية البنغال الغربية.
ویکیپیڈیا سے
کٹرا مسجد ایک سابقہ کاروان سرائے، مسجد اور نواب مرشد قلی خان کا مزار ہے۔ اسے 1723 اور 1724 کے درمیان میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے کارواں سرایوں میں سے ایک ہے۔ اس کی تعمیر 18 ویں صدی میں کی گئی تھی جس زمانے میں ابتدائی جدید بنگال صوبہ یوریشیا میں تجارت کا ایک بڑا مرکز تھا۔ کٹرا مسجد بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس عمارت کی سب سے نمایاں خصوصیت دو بڑے کارنر ٹاورز ہیں۔
اس جگہ کی دیکھ بھال اور حفاظت آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا اور حکومت مغربی بنگال کے ذمہ ہے۔
مغربی بنگال میں قومی اہمیت کی یادگاروں کی فہرست کے مطابق، مرشد قلی خان کا مقبرہ اور مسجد ( جسے کٹرا مسجد بھی کہا جاتا ہے) اے ایس آئی درج یادگاریں ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «کٹرا مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%83%D8%A7%D8%AA%D8%B1%D8%A7
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Katra_Masjid
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D8%A7_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF