فوتی مسجد
مرشدآباد، مغربی بنگال میں ایک سابقہ مسجد
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1740
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد فوتي، ويُعرف أيضًا بمسجد فاوتي، مسجد سابق صار اليوم في حالة خراب، يقع في كوماربور قرب جياغنج في منطقة مرشد آباد بولاية غرب البنغال في الهند. يبعد نحو 1.2 كيلومتر عن قصر هزردواري، ويُعدّ من المساجد الكبيرة في كوماربور. وتذكر الموسوعة العربية أن مساحته نحو 135 قدمًا طولًا و38 قدمًا عرضًا، وله خمس قباب وأربعة سلالم لولبية في زواياه تعلوها قباب، ولم تكتمل القباب قط. ويقع ضمن أرض المسجد ضريح النواب سرفراز خان في ناغينا باغ، وهو معلم محمي على مستوى الولاية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بنى المسجد نواب البنغال سرفراز خان عام 1740. وتقول الروايات إنه شُيّد في ليلة واحدة، كما يُقال إن سرفراز خان استأجر عمال بناء عدة أشهر. ولا تزال القباب غير مكتملة. والبناء اليوم في حالة خراب ولم يعد يُستخدم مسجدًا.
ویکیپیڈیا سے
فوتی مسجد کھنڈر حالت میں ایک سابقہ مسجد ہے، جو کمار پور ، مرشد آباد-جیا گنج سی ڈی بلاک، لال باغ سب ڈویژن، مرشدآباد ضلع، ریاست مغربی بنگال، بھارت میں واقع ہے۔ اس مسجد کو 1740ء میں نواب سرفراز خان نے تعمیر کروایا تھا۔ پرانی فوتی مسجد کمار پور قصبے کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک تھی اور ہزاردوری محل سے تقریباً 1.2 کلومیٹر (0.75 میل) کے فاصلے پر ہے۔ اس مسجد کو نواب سرفراز خان نے 1740ء میں تعمیر کروایا تھا۔ قلعہ نظامت کے علاقے میں ہزاردوری محل اور اس سے منسلک مقامات مرشد آباد میں پر کشش سیاحتی مقامات ہیں۔ تھوڑی ہی دوری پر کٹرا مسجد، فوتی مسجد، جامع مسجد اور موتی جھیل کا علاقہ ہے۔ شہر کے شمالی حصے میں پرکشش سیاحتی مقامات کا ایک گروپ ہے۔ کچھ پرکشش مقامات جیسے خوش باغ، روزنائی گنج، بارانگر، کریتیسوری مندر، کرناسوورنا اور دیگر مقامات دریا کے دوسری طرف ہیں اور برہام پور قرب میں واقع پرکشش مقامات ہیں۔ مسجد کے میدان کے اندر نگینہ باغ میں نواب سرفراز خان کا مقبرہ ہے، جو ایک ریاستی محفوظ یادگار ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «فوتی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%81%D9%88%D8%AA%D9%8A
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Fauti_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D9%88%D8%AA%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF