مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ibrahim.ID · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

بیت القرآن

Manama، Capital، Bahrain میں واقع مسجد، تعمیر 1990

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1990
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

بیت قرآن (عربی: بیت القران، لفظی طور پر قرآن کا گھر) ایک کثیر مقصدی عمارت ہے جو اسلامی فنون کے لیے وقف ہے اور یہ حورا بحرین میں واقع ہے۔ 1990 میں قائم کیا گیا یہ کمپلیکس اپنے اسلامی عجائب گھر کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے جسے دنیا کے مشہور ترین اسلامی عجائب گھروں میں سے ایک تسلیم کیا گیا ہے۔ کمپلیکس میں ایک مسجد، لائبریری، آڈیٹوریم، مدرسہ اور ایک میوزیم شامل ہیں۔ اس عمارت کا بیرونی ڈیزائن بارہویں صدی کی قدیم مسجد کی طرز پر بنایا گیا ہے جس کے مرکزی ہال اور مسجد کو رنگین شیشے کے ایک بڑے گنبد سے ڈھانپا گیا ہے۔ اس کی محراب نیلے رنگ کی سرامک ٹائلوں سے مزین ہے جس پر آیۃ الکرسی کندہ کی گئی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «بیت القرآن»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 6 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

بیت القرآن