مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: أبو الشاي حليب · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد الفاتح

دیگر نام: مسجد أحمد الفاتح

مسجد يقع في المنامة، البحرين

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1988
گنجائش
7.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع جامع أحمد الفاتح في مدينة المنامة عاصمة البحرين، على طريق الفاتح. ويُعرف أيضًا باسم مركز أحمد الفاتح الإسلامي. وتصفه المصادر العربية بأنه أكبر مساجد البحرين وأحد أكبر المساجد في العالم. وتُقدَّر مساحته بنحو 6500 متر مربع، ويتسع لسبعة آلاف مصلٍّ في وقت واحد. وقد سُمّي تيمنًا بأحمد الفاتح الذي يُذكر أنه فتح البحرين. وتشير المادة الألمانية إلى المبنى بصيغة الماضي، وتذكر أنه صار مقرًّا للمكتبة الوطنية في البلاد.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يُنسب بناء الجامع إلى أمير البحرين الراحل الشيخ عيسى بن سلمان آل خليفة. وتذكر المادة العربية أن البناء كان عام 1988، بينما تذكر المادة الألمانية عام 1987، ويعتمد السجل عام 1988. وسُمّي الجامع تيمنًا باسم أحمد الفاتح فاتح البحرين. وفي عام 2006 أصبح المبنى موقعًا لمكتبة البحرين الوطنية.

ویکیپیڈیا سے

جامع احمد فاتح جسے مرکز احمد فاتح اسلامی بھی کہا جاتا ہے، دنیا کی سب سے بڑی مساجد میں شمار ہوتا ہے اور بحرین کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا مجموعی رقبہ تقریباً 6500 مربع میٹر ہے اور یہ مسجد بیک وقت 7000 نمازیوں کو سمو سکتی ہے۔ یہ مسجد بحرین کے مرحوم امیر شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے 1988 میں تعمیر کروائی اور اس کا نام "احمد الفاتح" کے نام پر رکھا گیا، جنھوں نے بحرین کو فتح کیا تھا۔ 2006 میں، جامع فاتح کو بحرین کی قومی لائبریری کا مقام بھی بنا دیا گیا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع احمد فاتح (بحرین)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q2086076
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/29253447
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A3%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD_(%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D9%8A%D9%86)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Ahmed-al-Fatih-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al_Fateh_Grand_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_Mezquita_Al-Fateh
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Al_Fateh
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Agung_Al_Fateh
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%B0%D0%BB%D1%8C-%D0%A4%D0%B0%D1%82%D0%B8%D1%85%D0%B0
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD_(%D8%A8%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%86)
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 30 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد الفاتح