جامع نبی یونس
دیگر نام: جامع النبي يونس عليه السلام
مسجد يقع في الموصل، العراق
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
كان جامع النبي يونس من المساجد التاريخية في مدينة الموصل بمحافظة نينوى في العراق. يقع على السفح الغربي من تل التوبة، المعروف أيضًا بتل النبي يونس، في الجانب الشرقي من المدينة. وكان البناء في الأصل كنيسة نسطورية قديمة حُوّلت إلى مسجد. وكانت له منزلة خاصة عند أهالي الموصل. وقد دُمّر عام 2014 فلم يعد قائمًا.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
كان البناء في أصله كنيسة نسطورية قديمة، ثم حُوّل إلى مسجد. ولا تذكر المصادر المتوافرة تاريخ هذا التحويل.
وفي 24 تموز/يوليو 2014 الموافق 26 رمضان 1435هـ فجّر تنظيم داعش الجامع وهدمه، ضمن حملة استهدفت المساجد التي تضم أضرحة.
ویکیپیڈیا سے
جامعِ نبی یونس عراق کی تاریخی اور قدیم مساجد میں سے ایک ہے، جو موصل شہر میں واقع "تل التوبہ" یا "تل النبی یونس" کے مغربی دامن میں واقع تھا۔ اس مسجد کو تنظیم داعش نے 24 جولائی 2014ء (26 رمضان 1435ھ) کو دھماکے سے مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی داعش کی اس مہم کا حصہ تھی جس میں وہ اُن تمام مساجد کو گرا رہے تھے جن میں اولیاء یا انبیاء کے مزارات موجود تھے۔ یہ مسجد موصل کے لوگوں کے لیے نہایت اہمیت کی حامل تھی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع نبی یونس»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/node/12919557661
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%D9%8A_%D9%8A%D9%88%D9%86%D8%B3
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Prophet-Jona-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al-Nabi_Yunus_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%D8%A8%DB%8C_%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%86%D8%A8%DB%8C_%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3