وینتیان جامع مسجد
مسجد سني على المذهب الحنفي في زقاق قرب نافورة نام فو في فينتيان، ويُعد أقدم مساجد لاوس
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد فينتيان الجامع، ويُعرف أيضاً بالمسجد الجامع، مسجد يقع في مقاطعة شانتابولي بمدينة فينتيان عاصمة لاوس، في زقاق قريب من نافورة نام فو. وهو مسجد لأهل السنة والجماعة تُقام فيه العبادة وفق المذهب الحنفي. وتصفه المصادر بأنه أقدم مسجد في البلاد.
ویکیپیڈیا سے
وینتیان جامع مسجد (انگریزی: Vientiane Jamia Mosque)، جسے جامع مسجد یا اجتماعی مسجد بھی کہا جاتا ہے، سنی اسلامی مسجد ہے جہاں حنفی فقہ کے مطابق دن میں پانچوں وقت نماز اجتماعی طور انجام پاتی ہے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اس علاقے میں حنفی مسلک کے افراد کی تعداد مسلمانوں میں زیادہ ہے۔ یہ مسجد نم فو فاؤنٹین کے قریب ایک گلی میں واقع ہے جو وینتیان، لاؤس میں پڑتی ہے۔ یہ لاؤس کی سب سے قدیم مسجد مانی جاتی ہے۔مسجد کا گلی میں واقع ہونا اس کی بھی علامت کے یہ وینتیان کے کوئی تجارتی یا بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں نہیں ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «وینتیان جامع مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%81%D9%8A%D9%86%D8%AA%D9%8A%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Vientiane_Jamia_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%D9%86%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D9%86_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF