مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Sambasoccer27 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد اعظم (تینمل)

دیگر نام: Great Mosque of Tinmal

Adassil، Safi، Morocco میں واقع مسجد، تعمیر 1153

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1153
Vakıf/Kurum
Abdülmü'min el-Kumi
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد اعظم تینمل (تشلحیت: ⵜⵉⵎⵣⴳⵉⴷ ⵏ ⵜⵉⵏⵎⵍ; عربی میں: مسجد تینمل) بارہویں صدی کی مسجد ہے جو المغرب کے اطلس کبیر پہاڑوں کے گاؤں تینمل میں واقع ہے۔ اگرچہ آج اس مسجد میں نماز ادا نہیں ہوتی۔ لیکن اس کی باقیات ایک تاریخی مقام کے طور پر محفوظ ہیں۔ یہ اس جگہ پر تعمیر کی گئی ہے جہاں المحدث تحریک کے بانی محمد بن تومرت کو دفن کیا گیا تھا اور اسے موحدین فن تعمیر کا ایک اہم نمونہ سمجھا جاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعظم (تینمل)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 5 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد اعظم (تینمل)