جامع سلیمانیہ
مسجد يقع في إسطنبول، تركيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1550
- معمار
- Mimar Sinan
- Vakıf/Kurum
- Kanuni Sultan Süleyman
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد سليمان القانوني على التلة الثالثة من تلال إسطنبول السبعة، في وسط مجمع السليمانية. ويضم المجمع إلى جانب المسجد مقبرة وأربع مدارس ومستشفى وحمّامات ودكاكين ومدرسة قرآنية وضريح المعمار سنان، ويغذّي هذه المنشآت نظام مشترك لتزويد المياه. بُني المسجد من الحجر المنحوت المركّب دون ملاط. ويؤطّر بابه الرخامي مدخلًا يقع داخل حنية مثلثة ذات مقرنصات. وفي وسط الصحن فسقية رخامية مستطيلة، ويحيط به رواق ترتكز أقواسه في بعض مواضعه على أعمدة بيزنطية من الرخام السماقي أُعيد استعمالها. والمسجد جزء من موقع للتراث العالمي ومسجّل ضمن الممتلكات الثقافية الواجب حمايتها.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أمر ببناء المسجد السلطان سليمان القانوني، وحمل اسمه. وأشرف على العمل المعمار سنان، وجرى البناء بين عامي 1550 و1557 في مدة قصيرة نسبيًا. ويُعدّ المسجد من أبرز أعمال سنان، وهو محور مجمع السليمانية.
ویکیپیڈیا سے
سلیمانیہ مسجد (ترک:Süleymaniye Camii، سلیمانیہ جامع) ترکی کے شہر استنبول کی ایک عظیم جامع مسجد ہے۔ یہ مسجد سلطان سلیمان اول (سلیمان قانونی) کے احکام پر مشہور عثمانی ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ مسجد کی تعمیر کا آغاز 1550ء میں اور تکمیل 1557ء میں ہوئی۔
مسجد سلیمانیہ کو بازنطینی طرز تعمیر کے شاہکار ایاصوفیہ کے مقابلے میں تعمیر کیا گیا تھا۔ جسے مسیحی طرز تعمیر کا عظیم شاہکار قرار دیتے ہوئے دعوی کرتے تھے کہ اس کے گنبد سے بڑا کوئی گنبد تیار نہیں کیا جا سکتا۔ (ایاصوفیہ کو فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد ثانی نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا)اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے سنان پاشا نے مسجد کی تعمیر کا آغاز کیا اور یہ عظیم شاہکار تخلیق کیا۔
1660ء میں آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا جس کے بعد سلطان محمد چہارم نے اس کی بحالی کا کام کرایا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران مسجد میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد مسجد کی آخری تزئین و آرائش 1956ء میں کی گئی۔
آج کل یہ استنبول کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ مسجد سلیمانیہ کی لمبائی 59 میٹر اور چوڑائی 58 میٹر ہے۔ اس کا گنبد 53 میٹر بلند اور 57.25 میٹر قطر کا حامل ہے۔ 462 سالوں سے، سلیمانی مسجد اس شہر کی سب سے بڑی مسجد تھی، یہاں تک کہ سنہ 2019 میں اس جامع مسجد تعمیر کی گئی۔ سلیمانیہ مسجد استنبول کی تیسری پہاڑی پر واقع ہے اور گولڈن ہارن کے آس پاس ایک عمدہ نظارہ پیش کرتی ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع سلیمانیہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/relation/1564032
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D9%84%D9%8A%D9%85%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/S%C3%BCleymaniye-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/S%C3%BCleymaniye_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Solim%C3%A1n
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Soliman
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Suleiman_Istanbul
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A1%D1%83%D0%BB%D0%B5%D0%B9%D0%BC%D0%B0%D0%BD%D0%B8%D0%B5
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/S%C3%BCleymaniye_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81