مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: weetoon66 · CC BY-SA 2.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع مسجد قیروان

دیگر نام: Great Mosque of Kairouan

مسجد يقع في القيروان، تونس

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
670
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

جامع القیروان الاکبر (عربی : جامع القيروان الأكبر ) تیونس کی قدیم اور اہم مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے جامع عقبہ بن نافع یا مسجد عقبہ بن نافع (عربی : جامع عقبة بن نافع ) بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اسے عقبہ بن نافع نے 670ء (50ھ) بنایا تھا جب قیروان شہر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ قیروان اب تیونس کا ایک مشہور شہر ہے۔ اس مسجد کا رقبہ 9000 مربع میٹر ہے اور اس کا طرزِ تعمیر بعد میں المغرب (تیونس، مراکش وغیرہ) اور ہسپانیہ میں مزید مساجد (مثلاً جامعہ قرویین اور مسجد قرطبہ) میں استعمال کیا گیا۔ ایک زمانے میں اس مسجد کو ایک جامعہ (یونیورسٹی) کا درجہ حاصل تھا کیونکہ یہاں دینی اور دنیاوی تعلیم دی جاتی تھی اور اس مسجد میں مذہبی اور دیگر دانشور اکٹھا ہوتے تھے مگر بعد میں دانشوران اس کی جگہ جامعہ زیتونیہ (زیتونیہ یونیورسٹی) چلے گئے جو 737ء میں قائم ہوئی تھی اور آج بھی قائم ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد قیروان»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1255269
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%B9%D9%82%D8%A8%D8%A9_%D8%A8%D9%86_%D9%86%D8%A7%D9%81%D8%B9
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Hauptmoschee_von_Kairouan
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Great_Mosque_of_Kairouan
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_Mezquita_de_Keru%C3%A1n
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%82%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Grande_mosqu%C3%A9e_de_Kairouan
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Agung_Kairouan
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%A3%D0%BA%D0%B1%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kayrevan_Ulu_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%82%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 35 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع مسجد قیروان