مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Palak gajrawala · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

سیدی بشیر مسجد

مسجد يقع في أحمد آباد، الهند

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1452
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد سيدي بشير مسجد صوفي سابق يقع في مدينة أحمد آباد بولاية غوجارات الهندية. وهو اليوم في حالة خراب جزئي، ولم يبقَ منه سوى المدخل الأوسط ومئذنتين تُعرفان باسم جهولتا مينار، أي المئذنتان المهتزتان، وتُسميان أيضاً المآذن المصافحة. تتألف المئذنتان من ثلاثة طوابق وتزينهما زخارف دقيقة، وتُعدّان مثالاً بارزاً على العمارة الهندية الإسلامية. وتذكر المصادر أن الضغط الخفيف على أعلى إحدى المئذنتين يجعلها تهتز، فتهتز الأخرى بعد ثوانٍ، بينما يبقى الممر الذي يصل بينهما ثابتاً. والموقع مصنّف معلماً ذا أهمية وطنية. ويقع على طريق المحطة (Station Road) قرب سوق ريفدي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يُسجّل في بياناتنا أن سنة البناء هي 1452، بينما تؤرخ إحدى المصادر المئذنتين المهتزتين بسنة 1461. ومع مرور الزمن أصاب الخراب جزءاً من المسجد، ولم يبقَ منه اليوم إلا المدخل والمئذنتان.

وتقول الروايات الشعبية إن المئذنتين شُيّدتا لتلقي الإشارات المبكرة للزلازل. أما سبب اهتزازهما فيصفه المصدر بأنه لغز لم يُحل.

ویکیپیڈیا سے

سیدی بشیر مسجد بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو اپنے منفرد اور عجوبہ روزگار میناروں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ان میناروں کو "جھولتے مینار" کہا جاتا ہے کیونکہ جب ایک مینار کو ہلایا جاتا ہے تو تھوڑی دیر بعد دوسرا مینار بھی خود بخود ہلنے لگتا ہے جبکہ ان کے درمیان موجود برآمدہ بالکل ساکن رہتا ہے۔ یہ مسجد احمد آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہے اور گجرات کے قدیم اسلامی فنِ تعمیر کا ایک شاہکار مانی جاتی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سیدی بشیر مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 26 اکتوبر 2026 46 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

سیدی بشیر مسجد