جامع مسجد ژیان
دیگر نام: Great Mosque of Xi'an
Xi’an، Shaanxi، China میں واقع مسجد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد شیان چین کے صوبہ شانسی کے شہر شیان میں واقع ملک کی قدیم اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے۔
اسے پہلی بار تانگ خاندان کے ژوان زونگ (685ء تا 762ء) کے دور حکومت میں شاہراہ ریشم کے مشرقی کنارے پر قائم کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کئی مرتبہ (خصوصاً منگ خاندان کے شاہ ہونگ وو کے دور حکومت میں) تعمیر نو کے مراحل سے گذری۔ یہ مسجد شیان کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے اور آچ بھی چین کے مسلمان اسے عبادت گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مسجد کے عام روایتی طرز تعمیر کے برعکس جامع مسجد شیان مکمل طور پر چینی طرز تعمیر کا شاہکار ہے۔ تاہم اس میں قرآنی آیات کی خطاطی ضرور کی گئی ہے۔ جامع مسجد شیان کا کوئی گنبد یا مینار نہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیان»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B4%D9%8A%D8%A7%D9%86
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Moschee_zu_Xi%E2%80%99an
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Great_Mosque_of_Xi%27an
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_mezquita_de_Xi%27an
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%B4%DB%8C%E2%80%8C%D8%A2%D9%86
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Grande_mosqu%C3%A9e_de_Xi%27an
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Raya_Xi%27an
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A1%D0%B8%D0%B0%D0%BD%D1%8C%D1%81%D0%BA%D0%B0%D1%8F_%D1%81%D0%BE%D0%B1%D0%BE%D1%80%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/%C5%9Eian_Ulu_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%86