سلیمیہ مسجد
مسجد يقع في أدرنة، تركيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1575
- معمار
- Mimar Sinan
- Vakıf/Kurum
- II. Selim
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
جامع السليمية جامع عثماني يقع في وسط مدينة أدرنة بحي ميدان. أنشأه السلطان سليم الثاني ويحمل اسمه، وصمّمه المعمار سنان، ويؤرَّخ بناؤه بعام 1575م. يُعدّ من قمم العمارة العثمانية، ويعتبره بعضهم أعظم أعمال سنان. والموقع مصنَّف ضمن مواقع التراث العالمي.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
كانت أدرنة عاصمة الدولة العثمانية قبل فتح القسطنطينية. أمر السلطان سليم الثاني بإنشاء جامع السليمية، ونفّذ بناءه المعمار العثماني سنان، ويؤرَّخ المبنى بعام 1575م.
ویکیپیڈیا سے
سلیمیہ مسجد (ترکی زبان: Selimiye Camii) ترکی کے شہر ادرنہ کی ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد عثمانی سلطان سلیم دوم کے حکم پر تعمیر کی گئی اور اسے مشہور معمار سنان پاشا نے 1568ء سے 1574ء کے درمیان تعمیر کیا۔ اسے سنان پاشا کے فن کا عظیم ترین شاہکار اور اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے۔
اس مسجد کے مینار ترکی کے بلند ترین مینار ہیں جن کی بلندی 70.9 میٹر ہیں۔
یہ جامع مسجد ایک کلیہ (مسجد کے گرد شفا خانہ، مدرسہ، کتب خانہ اور حمام) کے مرکز میں قائم ہے جو ایک مدرسہ، دار الحدیث اور ایک آراستہ (دکانوں کی قطار) کے درمیان واقع ہے۔ اس میں ایک تاریخی شفا خانہ بھی واقع ہے جسے اب عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔
سنان نے مسجد کا طرز تعمیر ایسا رکھا کہ مسجد کے ہر کونے سے محراب صاف دکھائی دے۔ اس مسجد میں روایتی عثمانی طرز تعمیر کے حامل چار خوبصورت مینار بھی شامل ہیں جبکہ ایک عظیم گنبد پر اس پر موجود ہے۔ مسجد کے گرد کتب خانے، مدرسہ، حمام، لنگر خانہ، بازار، شفا خانہ کے علاوہ ایک قبرستان بھی قائم کیا گیا تھا۔
1915ء میں بلغاریہ کی جانب سے ادرنہ کے محاصرے کے موقع پر مسجد کا گنبد بلغاری توپ خانے کی زد میں آ گیا لیکن مضبوط تعمیر کے صرف اس کی بیرونی تہ کو ہی نقصان پہنچا۔ مصطفی کمال اتاترک کے حکم پر اس نقصان کو درست نہیں کیا گیا۔ گنبد کو پہنچنے والا یہ نقصان مندرجہ ذیل تصویر میں نیلے دائرے کے عین بائیں جانب سرخ خانے میں کی خطاطی کے برابر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
1982ء سے 1995ء تک مسجد کی تصویر ترکی کے 10 ہزار لیرا کے نوٹ پر بھی آویزاں تھی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سلیمیہ مسجد، ادرنہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D9%8A%D9%85%D9%8A%D8%A9
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Selimiye-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Selimiye_Mosque,_Edirne
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Selim
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%DB%8C%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Selimiye
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Selim_Edirne
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A1%D0%B5%D0%BB%D0%B8%D0%BC%D0%B8%D0%B5_(%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Selimiye_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%DB%8C%DB%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF%D8%8C_%D8%A7%D8%AF%D8%B1%D9%86%DB%81