مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

سیدہ رقیہ مسجد

دیگر نام: مقام السيدة رقية بنت الحسين

مسجد يقع في دمشق، سوريا

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مقام السيدة رقية بنت الحسين مجمّع يضم مسجداً ومقاماً في مدينة دمشق بسوريا. يحتوي المجمّع على قبر رقية بنت الحسين، ابنة الإمام الحسين الصغيرة، ويُعدّ موضعاً مقدّساً عند الشيعة. يقع في حي العمارة الجوانية، في زقاق نقيب الأشراف. ويُعرف محلياً باسم مقام السيدة رقية بنت الحسين. ويقصده الزائرون لأغراض دينية من مختلف أنحاء العالم، وهو من الأماكن التي تُزار في المدينة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يعتقد الشيعة أن رقية بنت الحسين هي أصغر بنات الإمام الحسين بن علي، وأنها كانت حاضرة في معركة كربلاء، ثم توفيت في الشام ودُفنت في خربة قرب قصر يزيد بن معاوية.

وفي العصر الأيوبي شُيّدت روضة حول قبرها، ثم توالت على موضع الدفن أبنية متعاقبة عبر القرون. وجُدّد المقام للمرة الأولى سنة 1125 هـ، ثم للمرة الثانية سنة 1323 هـ، وكان آخر تجديد له سنة 1399 هـ.

ویکیپیڈیا سے

سیدہ رقیہ مسجد (عربی: مَسْجِد ٱلسَّيِّدة رُقَيَّة) دمشق، شام میں واقع ہے اور اس میں سکینہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک ہے، آپ "رقیہ " کے نام سے مشہور تھیں اور آپ سیدنا حسین ابن علی علیہ السلام کی دختر تھیں ۔ جو واقعۂ کربلا میں موجود تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات شام میں ہوئی اور انھیں دمشق میں یزید بن معاویہ کے محل کے قریب ایک کھنڈر میں دفن کیا گیا۔

بعد کے دور میں، خصوصاً ایوبی عہد میں ان کی قبر کے گرد ایک روضہ تعمیر کیا گیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس مزار کی متعدد بار تجدید اور تعمیر نو ہوتی رہی۔ پہلی مرتبہ اس کی تجدید 1125 ہجری میں کی گئی، دوسری بار 1323 ہجری میں اور آخری مرتبہ 1399 ہجری میں اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سیدہ رقیہ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 8 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

سیدہ رقیہ مسجد