سینٹ پیٹرز برگ مسجد
دیگر نام: Saint Petersburg Mosque
مسجد يقع في سانت بطرسبرغ، روسيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1921
- معمار
- Nikolai Vasilyev
- گنجائش
- 5.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد سانت بطرسبرغ في العنوان رقم 7 بشارع كرونفيركسكي في حي بتروغراد بالمدينة. صمّمه المعماري نيكولاي فاسيليف على الطراز الرومانسي القومي. تبلغ مئذنتاه 49 مترًا في الارتفاع، وتعلو القبة الفيروزية 39 مترًا، ويمكن رؤيتها بوضوح من جسر الثالوث عبر نهر نيفا. يتسع المسجد لما يصل إلى 5000 مصلٍّ، وهو مسجّل موقعًا للتراث الثقافي على مستوى الإقليم في روسيا.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بحسب سجلاتنا شُيّد المسجد عام 1921 على تصميم المعماري نيكولاي فاسيليف. وظل حتى عام 2009 المسجد الوحيد في مدينة سانت بطرسبرغ.
ویکیپیڈیا سے
سینٹ پیٹرز برگ مسجد (روسی:Санкт-Петербу́ргская мече́ть) روس کے شہر اور سابق دار الحکومت سینٹ پیٹرز برگ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ جب 1913ء میں اس مسجد کا افتتاح ہوا تو اس کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ اس کے میناروں کی بلندی 48 میٹر ہے جبکہ گنبد 39 میٹر بلند ہے۔ اس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
اس مسجد کا سنگ بنیاد 1910ء میں بخارا میں عبد الاحد خان کے اقتدار کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر رکھا گیا۔ اس مسجد کو امیر بخارا کے نام سے اس لیے موسوم کیا گیا کیونکہ انھوں نے اس مسجد کی تعمیر کے تمام اخراجات اپنے ذمے لیے تھے۔
اُس وقت روسی دار الحکومت میں مسلمانوں کی تعداد 8 ہزار تھی اور یہ مسجد اس کی اکثریت کو اپنے اندر سمو سکتی تھی۔ ماہر تعمیرات الیگزینڈر وان گوگن نے مسجد کو سمرقند میں واقع امیر تیمور کے مقبرے "گور امیر" سے ملتے جلتے انداز میں تعمیر کیا۔ اس کی تعمیر 1921ء میں مکمل ہوئی۔
خواتین کے لیے نماز کی جگہ مسجد کی دوسری منزل پر واقع ہے جبکہ حضرات پہلی منزل پر عبادت کرتے ہیں۔ مسجد کو دوسری جنگ عظیم کے دوران 1940ء سے 1956ء تک عبادت کے لیے بند کر کے ایک گودام میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1956ء میں دورۂ سینٹ پیٹرز برگ کے موقع پر انڈونیشیا کے پہلے صدر سوئیکارنو کے مطالبے پر مسجد کو واپس مسلمانوں کی تحویل میں دے دیا گیا۔ 1980ء میں مسجد میں تعمیر نو کا کام کیا گیا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سینٹ پیٹرز برگ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AA_%D8%A8%D8%B7%D8%B1%D8%B3%D8%A8%D8%B1%D8%BA
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Sankt_Petersburger_Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Saint_Petersburg_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_San_Petersburgo
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D9%86%D8%AA_%D9%BE%D8%AA%D8%B1%D8%B2%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Saint-P%C3%A9tersbourg
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Sankt-Peterburg
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A1%D0%B0%D0%BD%D0%BA%D1%82-%D0%9F%D0%B5%D1%82%D0%B5%D1%80%D0%B1%D1%83%D1%80%D0%B3%D1%81%D0%BA%D0%B0%D1%8F_%D1%81%D0%BE%D0%B1%D0%BE%D1%80%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Sankt-Peterburg_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9_%D9%BE%DB%8C%D9%B9%D8%B1%D8%B2_%D8%A8%D8%B1%DA%AF_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF