مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: LPLT · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

روم کی مسجد

دیگر نام: Moschea di Roma

مسجد يقع في روما، إيطاليا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1995
معمار
Paolo Portoghesi
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع المسجد الكبير في روما في الجزء الشمالي من المدينة، عند سفح تلة مونتي باريولي، في شارع «فيا ديلا موسكيا». وتفيد السجلات بأنه شُيّد عام 1995 من تصميم المعماري باولو بورتوغيزي على طراز العمارة ما بعد الحداثية. وتتسع قاعة الصلاة المركزية لنحو 2500 مصلٍّ، ويُعدّ المسجد من أكبر المساجد خارج البلدان الإسلامية.

ويضم المبنى مقر المركز الثقافي الإسلامي في إيطاليا، فهو لا يقتصر على كونه مكانًا للعبادة، بل هو أيضًا نقطة التقاء تُقدَّم فيها خدمات ثقافية واجتماعية للمسلمين من السنّة والشيعة. وتُقام فيه عقود الزواج ومراسم الجنازة وحلقات التفسير والمؤتمرات وغيرها من الفعاليات الدينية.

ویکیپیڈیا سے

روم کی مسجد ( اطالوی: Moschea di Roma ) روم ، اٹلی میں واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے مغربی دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا رقبہ 30,000 میٹر2 (320,000 فٹ مربع) ہے اور 12,000 سے زیادہ افراد یہاں نماز اد کرسکتے ہیں۔ یہ مسجد شہر کے شمال میں مونٹی پاریولی کے دامن میں اکو ا اکیٹوسا علاقے میں واقع ہے۔ اس میں اطالوی اسلامی ثقافتی مرکز بھی قائم ہے۔

مذہبی سرگرمیوں کے علاوہ یہاں ثقافتی اور سماجی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں ، جس میں تعلیمات، شادی کی تقریبات، جنازے کی خدمات، تفسیر، نمائشیں، کنونشنز اور دیگر تقریبات شامل ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «روم کی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1789776
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1_(%D8%B1%D9%88%D9%85%D8%A7)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Moschee_von_Rom
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mosque_of_Rome
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Roma
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B1%D9%85
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Rome
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Roma
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A0%D0%B8%D0%BC%D1%81%D0%BA%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Roma_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D9%88%D9%85_%DA%A9%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 14 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

روم کی مسجد