پاورز اسٹریٹ مسجد
مسجد سني في ويليامزبرغ ببروكلين أسسه تتار ليبكا من منطقة بياويستوك البولندية، ويُعد من أقدم مساجد الولايات المتحدة
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد شارع باورز مسجد سني يقع في 106 شارع باورز في حي ويليامزبرغ ببروكلين في مدينة نيويورك (مقاطعة كينغز). يُعد من أقدم المساجد في الولايات المتحدة. أسسته مجموعة صغيرة من تتار ليبكا القادمين من منطقة بياويستوك في بولندا، ويوصف بأنه أول منظمة إسلامية في ولاية نيويورك وأول مسجد رسمي لمسلمي المدينة.
ویکیپیڈیا سے
ا
پاورز اسٹریٹ مسجد (انگریزی: Powers Street Mosque) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست نیویارک کے شہر بروکلین میں واقع ایک تاریخی مسجد اور اسلامی مرکز ہے۔ اپنے مقام کی مناسبت سے یہ پاورز اسٹریٹ مسجد کے نام سے مشہور ہے۔ یہ مسجد امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں قائم ہونے والے چند قدیم ترین اسلامی مراکز میں سے ایک ہے جس نے نیویارک میں مسلم کمیونٹی کی مذہبی اور سماجی شناخت کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «پاورز اسٹریٹ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B4%D8%A7%D8%B1%D8%B9_%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%B2
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Powers_Street_Mosque
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9F%D0%B0%D1%83%D1%8D%D1%80%D1%81-%D1%81%D1%82%D1%80%D0%B8%D1%82
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%B2_%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF