مسجد ادینا
دیگر نام: Adina Mosque
مسجد يقع في بنغال الغربية، الهند
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1375
- معمار
- ehlisünnet
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد أدينا في باندوا، التي عُرفت سابقًا أيضًا باسم فيروزاباد، في منطقة مالدا بولاية بنغال الغربية شرقي الهند. يعود المسجد إلى القرن الرابع عشر الميلادي، وقد بُني في عهد سلطنة البنغال. وكان من حيث المساحة أكبر مسجد في شبه القارة الهندية، وقورنت سعته بمساجد دمشق وبغداد وقرطبة والقاهرة الكبرى. ويحظى المبنى بحماية بوصفه معلمًا ذا أهمية وطنية في الهند.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بحسب بيانات السجل، شُيّد المسجد عام 1375م في عهد سلطنة البنغال.
ویکیپیڈیا سے
مسجد ادینا اپنے وقت میں برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی مسجد گردانی جاتی تھی۔ سکندر شاہ نے اسے سلطنت بنگال کے دوران شاہی مسجد کی حیثیت سے تعمیر کیا تھا ، بعد ازان اس کی تدفین بھی اسی مسجد میں ہوئی۔سکندرشاہ الیاس شاہی خاندان کا فرد تھا اور اس نے اپنے لیے "بلند مرتبہ سلطان" اور "خلیفہ آف دی وفادار" جیسے بلند و بالا القابات رکھے ہوئے تھے۔ یہ مسجد سابق شاہی دار الحکومت پانڈوا میں واقع ہے۔ اس مسجد کے وسیع فن تعمیر کا تعلق اموی مسجد کے ہائپو اسٹائل سے ہے ، جسے نئے علاقوں میں اسلام کے تعارف کے دوران استعمال کیا جاتا تھا۔
ان دنوں یہ مسجد زیادہ تر کھنڈر میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب ہندوستانی ریاست مغربی بنگال میں واقع ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ادینا»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A3%D8%AF%D9%8A%D9%86%D8%A7
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Adina-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Adina_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Adina
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Adina
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7