مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: khadim-un-nabi Rao · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

نیو میمن مسجد

مسجد في كراتشي بإقليم السند في باكستان، يُعرف باسم مسجد ميمون، ويُعدّ من أكبر مساجد المدينة وأقدمها

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد ميمون الجديد، المعروف باسم مسجد ميمون، مسجد يقع في مدينة كراتشي بإقليم السند في باكستان. ويُعدّ من أكبر مساجد المدينة وأقدمها. يقع على طريق محمد علي جناح، في منطقة ساحة حبيب بنك. واسمه بالأردية: نئی میمن مسجد.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تشكّلت أولى لجان المسجد في 17 سبتمبر 1948، وأُذّن فيه للمرة الأولى في 15 يوليو 1949. ووضع الحاكم العام خواجة ناظم الدين حجر الأساس في 24 أغسطس 1949.

ویکیپیڈیا سے

نیو میمن مسجد کراچی، پاکستان میں ایک مسجد ہے۔ یہ کراچی کے اہم کاروباری علاقے میں بولٹن مارکیٹ سے ملحق ہے۔ قیام پاکستان کے بعد جب ملحقہ کاروباری علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں تیز ہوئیں تو کاروباری برادری نے ایک مرکزی جامع مسجد کی ضرورت محسوس کی۔ قیام پاکستان سے قبل یہاں چند مقامی لوگوں کی قبور تھیں۔ جنھیں کنکریٹ کی چھت ڈال کر محفوظ کر دیا تھا۔ اولین تعمیر کے وقت یہاں دس ہزار نمازیوں کی گنجائش تھی۔ تین مرکزی گنبد اور دو بلند و بالا میناروں والی مسجد وقتاً فوقتاً تعمیر نو کے مراحل سے گذری ہے۔ آخری مرتبہ اس کے تین مرکزی گنبدوں کو سنگ مرمر سے مزین کیا گیا تھا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «نیو میمن مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 30 اکتوبر 2026 14 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

نیو میمن مسجد