نصرت غازی مسجد
مسجد أثري ذو قبة واحدة يعود إلى القرن السادس عشر في قرية سيالغوني الوسطى بمنطقة باكرغانج جنوب بنغلاديش
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد نصرت غازي مسجد ذو قبة واحدة، يقع في قرية سيالغوني الوسطى بمنطقة باكرغانج ضمن إقليم باريسال في جنوب بنغلاديش. يعود تاريخه إلى القرن السادس عشر، وقد بُني في عهد السلطان ناصر الدين نصرت شاه. ويُعدّ كذلك موقعًا أثريًا. واسمه بالبنغالية নসরত গাজীর মসজিদ، وتشير بعض المصادر إليه باسم مسجد سيالغوني (Medel Sialguni).
ویکیپیڈیا سے
نصرت غازی مسجد ، سولہویں صدی کی ایک مسجد اور آثار قدیمہ کا مقام ہے جو جنوبی بنگلہ دیش کے ضلع بریسال کے حصےباقرگنج ذیلی ضلع کے شالگونی گاؤں میں واقع ہے۔ یہ مسجد سلطان ناصر الدین نصرت شاہ کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد سلطان ناصر الدین نصرت شاہ کے دور حکومت کے آخری سال 1532 ءمیں تعمیر کی گئی تھی۔ نصرت غازی نے اس مسجد کو قائم کیا اور اسی وجہ سے اس کا نام رکھا گیا۔ مسجد کے شمال، مغرب اور جنوب کی طرف قدیم قبریں ہیں، ان میں سے کسی بھی قبر کا تعلق نصرت غازی سے نہیں ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «نصرت غازی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%AA_%D8%BA%D8%A7%D8%B2%D9%8A
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Nasrat_Gazi_Mosque
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Nasrat_Gazi
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%AA_%D8%BA%D8%A7%D8%B2%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF