مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: RifeIdeas · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مادر مسجد امریکا

مسجد تاريخي في سيدار رابيدز بولاية أيوا اكتمل بناؤه عام 1934، ويُعد أقدم مسجد قائم شُيّد لهذا الغرض في الولايات المتحدة

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد الأم (Mother Mosque of America) مسجد تاريخي في مدينة سيدار رابيدز بولاية أيوا. عُرف سابقًا باسم The Rose of Fraternity Lodge، كما سُمّي «معبد المسلم». اكتمل بناؤه عام 1934، ويُعد أقدم مبنى قائم في الولايات المتحدة شُيّد منذ البداية ليكون مسجدًا. يقع المسجد في العنوان 1335 شارع 9 الشمالي الغربي، وهو مدرج في السجل الوطني للأماكن التاريخية.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

اكتمل بناء المبنى عام 1934، وكان يُعرف سابقًا باسم The Rose of Fraternity Lodge.

ثمة مساجد أمريكية أخرى أقدم منه، لكنها إما حُوّلت من مبانٍ قائمة وإما لم تبقَ. فقد حُوّل مسجد الصادق في شيكاغو (1922) ومسجد شارع باورز في نيويورك (1931) من مبانٍ كانت موجودة. أما مسجد هايلاند بارك الذي شُيّد عام 1921 لخدمة العمال المهاجرين في منطقة ديترويت فقد بيع عام 1926. وتهدّم مسجد شُيّد قرب روس في داكوتا الشمالية عام 1929، وبُني قرب موقعه عام 2005 مسجد أصغر لإحياء ذكراه.

ویکیپیڈیا سے

مادر مسجد امریکا جسے کبھی روز آف فریٹرنیٹی لاج کے نام سے جانا جاتا تھا، سڈار ریپڈس، آئیووا ریاستہائے متحدہ میں امریکا کی قدیم ترین مقصد سے تعمیر شدہ مسجد سمجھی جاتی ہے جو 1934 میں مکمل ہوئی تھی۔ یہ عمارت 15 فروری 1934 کو مکمل ہوئی اور اسے امریکا کی سب سے قدیم مقصد کے لیے تعمیر شدہ مسجد سمجھا جاتا ہے جو آج بھی موجود ہے۔ شکاگو کی الصادق مسجد 1922 میں اور نیو یارک کی پاورز سٹریٹ مسجد 1931 میں قائم ہوئی تھیں مگر یہ دونوں موجودہ عمارتوں کو تبدیل کر کے عبادت گاہ بنائی گئیں۔ ڈیٹرائٹ کی ہائی لینڈ پارک مسجد 1921 میں تعمیر ہوئی تھی جوتارکین وطن کارکنوں کی خدمت کے لیے تعمیر کی گئی تھی مگر 1926 میں فروخت کر دی گئی۔ شمالی ڈکوٹا کے قریب ایک اور مسجد 1929 میں بنی تھی جو تباہ ہو گئی اور 2005 میں اس کی یاد میں ایک چھوٹی مسجد تعمیر کی گئی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مادر مسجد امریکا»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 5 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مادر مسجد امریکا