مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: User:Piotrus · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد محمد آغا (یونان)

دیگر نام: Mehmet Agha Mosque

هو مسجد تاريخي من العصر العثماني يقع في رودس إحدى الجزر الإيجية، اليونان.

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد محمد آغا (باليونانية: Μεχμέτ Αγά Τζαμί) مبنى من العصر العثماني يقع في مدينة رودس التي تعود إلى القرون الوسطى، في منطقة جنوب إيجة باليونان. وكحال معظم مساجد الجزيرة الأخرى، لم يعد مفتوحًا للعبادة ويُعدّ مسجدًا سابقًا. ويقع في موضع بارز في المركز التجاري للمدينة القديمة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

شُيّد المسجد عام 1819 في العهد العثماني على جزيرة رودس. ثم هُجر لاحقًا، ويُرجَّح أن ذلك كان في أربعينيات القرن العشرين، وهو غير مفتوح للعبادة حاليًا.

ویکیپیڈیا سے

مسجد محمد آغا (یونانی: Μεχμέτ Αγά Τζαμί، ترکی: Mehmet Ağa Camii) ایک تاریخی مسجد ہے جو عثمانی دور میں تعمیر ہوئی۔ یہ مسجد یونان کے بحیرہ ایجیئن میں واقع جزیرۂ رودس میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر انیسویں صدی کے اوائل میں ہوئی تھی۔ موجودہ زمانے میں جزیرے کی بیشتر مساجد کی طرح یہ مسجد بھی عبادت کے لیے کھلی نہیں ہے۔

یہ مسجد شہر رودس کے قدیم تجارتی مرکز میں سقراطوس اسٹریٹ پر ایک نمایاں مقام پر واقع ہے، جو قرونِ وسطیٰ کے تاریخی شہر کا حصہ ہے اور سیاحتی و تجارتی سرگرمیوں کے لیے مشہور علاقہ سمجھا جاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد محمد آغا (یونان)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 27 اکتوبر 2026 11 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد محمد آغا (یونان)