مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Heshbi · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد مریم ام عیسی

مسجد في الإمارات العربية المتحدة

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1989
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد مريم أم عيسى في منطقة المشرف، وهي من أحياء وسط مدينة أبوظبي عاصمة دولة الإمارات العربية المتحدة. بُني المسجد عام 1989 وكان يُعرف في البداية باسم مسجد محمد بن زايد. ويحمل اسمه الحالي تكريمًا للسيدة مريم التي تحظى بمكانة محترمة في الإسلام. ويقع مجمع المسجد قرب تجمّع مسيحي يضم عددًا من المجمعات الكنسية، منها كاتدرائية القديس يوسف وكنيسة القديس أنتوني وكنيسة سانت أندرو المجاورة. ويُذكر هذا الجوار عادةً مع اسم المسجد بوصفه تعبيرًا عن قيم التعايش بين الأديان في الدولة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد عام 1989 باسم مسجد محمد بن زايد، نسبةً إلى الشيخ محمد بن زايد آل نهيان.

وفي 14 يونيو 2017 قرر الشيخ محمد بن زايد آل نهيان تغيير اسم المسجد إلى «مسجد مريم أم عيسى». وقد جاء هذا التغيير مبادرة تجسّد قيم التعايش بين الأديان في الإمارات، وتكريمًا للسيدة مريم المحترمة في الإسلام.

ویکیپیڈیا سے

مسجد مریم ام عیسی (انگریزی: Mary, Mother of Jesus Mosque)

ایک مسجد ہے جو متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی شہر کے ایک مرکزی محلے المشرف میں واقع ہے۔

اسے 1989ء میں محمد بن زید مسجد کے طور پر بنایا گیا تھا اور امارت ابوظبی کے حکمران محمد بن زايد آل نہيان کے نام پر رکھا گیا تھا۔

14 جون 2017ء کو محمد بن زايد آل نہيان نے مسجد کا نام بدل کر "مسجد مریم ام عیسی" رکھنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تبدیلی متحدہ عرب امارات میں مذاہب کے درمیان بقائے باہمی کی اقدار کی مثال کے طور پر کی گئی ہے اور ساتھ ہی مریم بنت عمران جو بنی عیسی ابن مریم کی والدہ ہیں اور اسلام میں ایک قابل احترام شخصیت ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مریم ام عیسی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 30 اکتوبر 2026 10 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد مریم ام عیسی