مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Zippymarmalade at English Wikipedia · Public domain · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

لاٹ مسجد

مسجد في مدينة دهار بولاية مدهيا براديش الهندية، محمي بوصفه معلماً ذا أهمية وطنية

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد لات مسجد يقع في مدينة دهار بولاية مدهيا براديش في الهند. يشير اسمه، ومعناه «مسجد العمود»، إلى عمود دهار الحديدي الذي يُسمّى «لات» في اللغة الهندية. ويُعرف كذلك بأسماء «مسجد لات كي» و«مسجد لاذ» و«مسجد لاث». وتتولى هيئة المسح الأثري الهندية حماية المبنى بوصفه معلماً ذا أهمية وطنية بموجب قانون الآثار القديمة والمواقع والمخلفات الأثرية.

ویکیپیڈیا سے

لاٹ مسجد جسے مینار والی مسجد بھی کہا جاتا ہے، بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر دھار میں واقع ایک اہم یادگار ہے۔ یہ مسجد 1405 میں مالوہ کے سلطان دلاور خان کے دور حکومت میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس مسجد کا نام لاٹ (مقامی زبان میں لوہے کے ستون یا مینار کے لیے استعمال ہوتا ہے) یہاں موجود ایک قدیم لوہے کے ستون کی وجہ سے مشہور ہوا جو قرون وسطی کی دھات سازی کا ایک حیرت انگیز نمونہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ مسجد آثار قدیمہ سروے آف انڈیا کے زیر تحفظ قومی اہمیت کی یادگار ہے اور قدیم یادگاروں اور آثار قدیمہ مقامات اور باقیات ایکٹ کے تحت ادارے کے زیر انتظام ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «لاٹ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 2 نومبر 2026 1 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

لاٹ مسجد