جامع لالہ ازہر
مسجد في فاس، المغرب
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1357
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد لالة جامع الزهر في فاس الجديد، وهي جزء من مدينة فاس التاريخية في المغرب. ويرد في المصادر أيضًا باسم جامع لالة الزهر وجامع الزهر. ويُعرف كذلك بجامع الحجر، ويرجَّح أن التسمية تشير إلى مدخله ذي البوابة الحجرية. ويُشرح اسمه بأنه يعني «مسجد السيدة صاحبة زهرة (شجرة البرتقال)». ويعود المبنى إلى العصر المريني، ويُصنَّف ضمن العمارة المرينية والعمارة الإسلامية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أُسّس المسجد أو اكتمل عام 1357م (759هـ) في عهد السلطان المريني أبي عنان فارس. ولا توضح المصادر ما إذا كان البناء قد أُنشئ في ذلك العام أم أنه اكتمل فيه فقط.
ویکیپیڈیا سے
جامع لالہ ازہر (انگریزی: Lala zhar) (عربی: جامع لالة الزهر ) مراکش کے تاریخی پرانے شہر فاس میں واقع ایک مسجد ہے۔ اسے جامع الازہر ("پتھر کی مسجد") کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غالباً اس کا یہ نام پتھر سے بنے ہوئے داخلی دروازے کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔ اس مسجد کی بنیاد 1357 عیسوی (759ھ) میں مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو عنان فارس نے رکھی تھی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع لالہ ازہر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%84%D8%A7%D9%84%D8%A9_%D8%A7%D9%84%D8%B2%D9%87%D8%B1
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Lalla_ez-Zhar_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81_%D8%A7%D8%B2%DB%81%D8%B1