مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Baca12 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد کتبیہ

دیگر نام: Koutoubia Mosque

مسجد في مراكش، المغرب

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1147
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

جامع الكتبية هو أكبر مساجد مدينة مراكش في المغرب. يقع في الجنوب الغربي من المدينة قرب ساحة جامع الفنا، وتحيط به حدائق واسعة. ويُعدّ من نماذج العمارة المغربية والمغاربية المهمة، وهو مشمول بحماية التراث الثقافي المغربي وجزء من موقع مدرج على قائمة التراث العالمي. وتُعدّ صومعته، البالغ ارتفاعها نحو 77 مترًا، أبرز عناصره المعمارية. وتعود تسميته إلى «الكتبيين»، أي باعة الكتب، نسبةً إلى سوق للكتب والمخطوطات كان قريبًا من المسجد.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد بأمر الحاكم الموحدي عبد المؤمن بن علي الكومي عام 1147م. وتؤرّخ مصادر ألمانية البناء بالنصف الثاني من القرن الثاني عشر الميلادي، وتعدّه من أقدم مساجد المغرب.

أما سوق الكتبيين القريب الذي اشتُق منه اسم المسجد، فقد احترق خلال فترة الاستعمار الفرنسي للمغرب.

وفي عام 2023م تضرر الجزء العلوي من الصومعة بسبب زلزال الحوز، ثم رُمّم بعد ذلك.

ویکیپیڈیا سے

مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ (عربی: جامع الكتبية) المغرب کے شہر مراکش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار موحدین کے خلیفہ یعقوب المنصور (1184ء تا 1199ء) کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔

یہ مسجد کتبیہ اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کتابوں کی ان دکانوں کی تعداد ڈھائی سو تھی۔

اس مسجد کا مینار 69 میٹر (221 فٹ) بلند ہے۔ یہ مینار طرز تعمیر میں اپنے ہم عصر میناروں اشبیلیہ کے جیرالڈ اور رباط کے برج الحسان کے جیسا ہے کیونکہ یہ تینوں یعقوب المنصور کے عہد میں ہی تعمیر ہوئے۔ جیرالڈا اشبیلیہ کی جامع مسجد کا مینار ہے جبکہ برج الحسان یعقوب کے نامکمل منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یعقوب نے رباط میں دنیا کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر شروع کروائی لیکن اس کی تکمیل سے قبل ہی انتقال کر گیا جس کے باعث یہ منصوبہ ادھورا رہ گیا اور صرف برج حسان اور بنیادی تعمیر ہی مکمل ہو سکی جو آج تک موجود ہے۔

جامع کتبیہ کی ایک دلچسپ چیز اس کا مقصورہ ہے۔ معماروں نے یہ مقصورہ اس طرح بنایا تھا کہ منصور کے مسجد میں داخل ہوتے ہی نمودار ہوجاتا اور جب وہ واپس چلا جاتا تو مقصورہ غائب ہوجاتا اور مسجد کی دیوار پہلے کی طرح برابر ہوجاتی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کتبیہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1137533
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%AA%D8%A8%D9%8A%D8%A9
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Koutoubia-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Kutubiyya_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Kutub%C3%ADa
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A8%DB%8C%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Koutoubia
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Koutoubia
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%90%D0%BB%D1%8C-%D0%9A%D1%83%D1%82%D1%83%D0%B1%D0%B8%D1%8F
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kutubiyye_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%D8%AA%D8%A8%DB%8C%DB%81
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 31 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد کتبیہ