مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Vyacheslav Kirillin · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

قل شریف مسجد

دیگر نام: Qol Şärif Mosque

تاتارستان ، روس میں مسجد

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1996
معمار
İskändär Säyfullin, Aivar Sattarov
گنجائش
6.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

قل شریف مسجد روس کے علاقے تاتارستان کے دار الحکومت قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے مینار بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن یورپی نشاۃ ثانیہ کے اولین دور کا اور عثمانی انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ 1552ء میں سقوط قازان کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔

تاتار دانشوروں کا کہنا ہے کہ قل شریف مسجد کے چند عنصر ماسکو میں قائم مشہور سینٹ بازل گرجے میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جن میں 8 مینار اور ایک مرکزی گنبد شامل ہے جو روایتی روسی طرز تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ 1996ء میں اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کا آغاز ہوا جو جدید طرز تعمیر کی حامل ہے۔ نئی مسجد کا افتتاح 24 جولائی 2005ء کو ہوا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «قل شریف مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q121198
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%82%D9%88%D9%84_%D8%B4%D8%B1%D9%8A%D9%81
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Kul-Scharif-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Kul_Sharif_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Qol_%C5%A0%C3%A4rif
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%82%D9%84%E2%80%8C%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Qolsharif
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Kul-Sharif
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9A%D1%83%D0%BB-%D0%A8%D0%B0%D1%80%D0%B8%D1%84
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kul_%C5%9Eerif_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D9%84_%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

قل شریف مسجد