مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ikhwan Salleh · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد بلوری

دیگر نام: Crystal Mosque

مسجد يقع في كوالا ترغكانو، ماليزيا

راستہ

بنیادی معلومات

گنجائش
1.500 افراد
معذور افراد کی رسائی
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد البلوري، ويُعرف محليًا باسم «مسجد كريستال»، في مدينة كوالا ترغكانو عاصمة ولاية ترغكانو في ماليزيا. ويقوم داخل حديقة التراث الإسلامي في منطقة جزيرة ون مان. للمسجد أربع مآذن، وقد شُيّد على الطراز المعماري الإسلامي، وتذكر سجلاتنا أن طاقته الاستيعابية 1500 مصلٍّ. وهو من أبرز الوجهات التي يقصدها الزوار في كوالا ترغكانو.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

صدر الأمر ببناء المسجد عام 2006 عن السلطان ميزان زين العابدين سلطان ترغكانو، واستغرق البناء نحو عامين. وافتُتح رسميًا في 8 فبراير 2008 على يد السلطان ميزان زين العابدين، وكان آنذاك الملك الثالث عشر لماليزيا (يانغ دي بيرتوان أغونغ).

ویکیپیڈیا سے

مسجد بلوری (کرسٹل مسجد) ایک ایسا مسجد ہے جو خالص شیشے (بلور) سے بنایا گیا ہے اور یہ ملیشیا کے شمال مشرقی جزیرہ نما کے شہر کوالا تیرنگانو میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر کا حکم سلطان میزان زین العابدین نے 2006ء میں دیا اور اس کی تعمیر میں دو سال لگے۔ مسجد کا افتتاح 8 فروری 2008ء کو ہوا۔

کرسٹل مسجد جنوب مشرقی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مسجد ہے، جامع الاستقلال (جکارتا) کے بعد اور ملیشیا کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک شمار ہوتا ہے۔ یہ مسجد ون مان آئی لینڈ میں اسلامی ورثہ پارک کے اندر واقع ہے، جو ریاست ترينغانو کے شہر کوالا تیرنگانو میں ہے، جس کی آبادی تقریباً تین لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اور یہ تین اطراف سے بحیرہ چین سے گھرا ہوا ہے۔

یہ مسجد 15 ہزار سے زائد نمازیوں کو سمو سکتی ہے اور ترغكانو میں ایک اہم سیاحتی مرکز تصور کی جاتی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بلوری»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1789166
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/468894454
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%84%D9%88%D8%B1%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Kristallmoschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Crystal_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Cristal
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Kristal
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9A%D1%80%D0%B8%D1%81%D1%82%D0%B0%D0%BB%D1%8C%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kristal_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%84%D9%88%D8%B1%DB%8C
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 14 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد بلوری