مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Raimond Spekking · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

کولون مرکزی مسجد

دیگر نام: Cologne Central Mosque

مسجد يقع في كولونيا، ألمانيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
2017
معمار
Gottfried Böhm
گنجائش
1.200 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مشروع مسجد كولونيا في شارع فينلوير شتراسه بحي إهرنفيلد في مدينة كولونيا بولاية شمال الراين - وستفاليا الألمانية. ويُعد المسجد المركزي للاتحاد الإسلامي التركي للشؤون الدينية (ديتيب). صممه المعماري غوتفريد بوهم بطابع معماري حديث، وتصفه المصادر بأنه مبنى ذو جدران زجاجية له مئذنتان وقبة. وتبلغ سعته 1200 مصلٍّ. وقد أثار تصميمه وارتفاع مئذنتيه جدلًا عامًا.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

حصل المشروع على موافقة مجلس مدينة كولونيا بعد جدل واعتراضات كثيرة. وكان الافتتاح الرسمي مقررًا في الأصل في مايو 2012، لكنه أُجّل مرات عدة بسبب عيوب في البناء. وأُقيم حفل التدشين في 29 سبتمبر 2018 بحضور الرئيس التركي رجب طيب أردوغان ورئيس الشؤون الدينية التركية علي أرباش.

ویکیپیڈیا سے

کولون مرکزی مسجد ( جرمن: DITIB-Zentralmoschee Köln‏ ترکی زبان: Köln Merkez-Camii ) ایک مسجد ہے جسے جرمن مسلمانوں کی تنظیم ڈی آئی ٹی آئی بی نے کولون، جرمنی تعمیر کی ہے۔ اس مسجد کا افتتاح ترک صدر اردگان نے کیا تھا۔ تنازع کے بعد اس منصوبے کو کولون کی سٹی کونسل کی منظوری دے دی ہے۔

مسجد کو نو عثمانی تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں شیشے کی دیواریں، دو مینار اور ایک گنبد شامل ہیں۔ مسجد میں ایک بازار اور دوسری سیکولر جگہوں کی تجویز رکھی گئی ہے، جن کا مقصد بین المذاہب روابط کو فروغ دینا ہے۔ چونکہ یہ مسجد یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہوگی اور جرمنی کی سب سے بڑی مسجد، اس پر بعض لوگوں نے خاص طور پر میناروں کی بلندی کے لیے تنقید کی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «کولون مرکزی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q836059
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%83%D9%88%D9%84%D9%88%D9%86%D9%8A%D8%A7
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/DITIB-Zentralmoschee_K%C3%B6ln
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Cologne_Central_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Central_de_Colonia
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C_%DA%A9%D9%84%D9%86
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_centrale_de_Cologne
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Agung_K%C3%B6ln
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A6%D0%B5%D0%BD%D1%82%D1%80%D0%B0%D0%BB%D1%8C%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9A%D1%91%D0%BB%D1%8C%D0%BD%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/K%C3%B6ln_Merkez_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D9%88%D9%84%D9%88%D9%86_%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 13 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

کولون مرکزی مسجد