مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Rachid Hamatou · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

کتشاوہ مسجد

دیگر نام: جامع كتشاوة

Algiers، Algeria میں واقع مسجد، تعمیر 1612

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1612
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

کتشاوہ مسجد ( عربی: جامع كتشاوة ، Djamaa Ketchaoua) ایک الجزائر کے دار الحکومت الجزائر میں ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد سترہویں صدی میں عثمانی دور میں تعمیر کیا گئی تھی اور قصبہ کے دامن میں واقع ہے جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل ہے۔ یہ مسجد جو قصبہ کی بہت سی کھڑی سیڑھیوں کے پہلے حصے پر کھڑی ہے ، منطقی اور علامتی طور پر قبل از نوآبادیاتی شہر الجزائر کا منظر پیش کرتی ہے۔ اس مسجد کو موری اور بازنطینی فن تعمیر کے منفرد انضمام کے ساتھ تعمیر کیا گیا ہے۔

یہ مسجد اصل میں 1612 میں تعمیر کی گئی تھی۔ بعد میں 1845 میں اس کو فرانسیسی حکمرانی کے دوران ، سینٹ فلپ کے گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا ، جو 1962 تک برقرار رہا۔ پرانی مسجد کو 1845 سے 1860 کے درمیان مسمار کر دیا گیا تھا اور ایک نیا چرچ بنایا گیا تھا۔ اسے 1962 میں پھر سے ایک مسجد میں تبدیل کیا گیا تھا۔ تقریبا پچھلی چار صدیوں میں دو مختلف مذہبی عقائد میں ان تبدیلیوں کے باوجود ، مسجد نے اپنی اصل شان کو برقرار رکھا ہے اور یہ الجزائرمیں توجہ کی حامل ہے۔

کتشاوہ مسجد کے علاوہ یہاں قلعے کی باقیات ، دوسری پرانی مساجد اور عثمانی طرز کے محلات اور ساتھ ہی روایتی شہری ڈھانچے کی باقیات بھی موجود ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «کتشاوہ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q2471799
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/267210976
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%83%D8%AA%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%A9
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Ketschawa-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Ketchaoua_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Ketchaoua
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%DA%86%D8%A7%D9%88%D8%A7
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Ketchaoua_d%27Alger
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Ketchaoua
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9A%D0%B5%D1%82%D1%88%D0%B0%D0%B2%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Ke%C3%A7iova_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D8%AA%D8%B4%D8%A7%D9%88%DB%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 42 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

کتشاوہ مسجد