مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Wasifwasif (talk) · Public domain · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

قاضی مار بڑی مسجد

مسجد يقع في مادوراي، الهند

راستہ

بنیادی معلومات

گنجائش
1.200 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد قاضي مار الكبير، المعروف أيضًا باسم «كازيمار بيريا باليفاسال»، في شارع كازيمار بحي جايهندبورام في مدينة مادوراي بولاية تاميل نادو الهندية. يُعرَّف بأنه مسجد صوفي على المذهب الحنفي، ويندرج ضمن العمارة الهندية الإسلامية. يتسع لنحو 1200 مصلٍّ، ويبعد قرابة 500 متر عن موقف حافلات بريار المركزي. وتصفه المصادر بأنه أقدم مسجد في مادوراي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر المصادر أن المسجد شُيّد عام 683 هـ (1284/1285م). ويُنسب تأسيسه إلى القاضي سيد تاج الدين الذي وفد إلى المنطقة في القرن الثالث عشر الميلادي، وقد حصل على أرض المسجد من أحد ملوك الباندية.

ویکیپیڈیا سے

قاضی مار مسجد کبیر بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورائی میں واقع ایک مسجد ہے۔ تیرھویں صدی عیسوی میں یمن سے آئے حضرت قاضی سید تاج الدین نے اس مسجد کی بنیاد ڈالی۔

یہ مسجد شہر مدورئی کی پہلی عبادت گاہ ہے۔

اس مسجد میں 2500 افراد کے لیے گنجائش ہے۔ یہ مسجد پیریار مرکزی بس اسٹینڈ سے 500 میٹر دور ہے اور مدورائی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر فاصلے پر جنوب مشرق میں، نیز مدورائی میناکشی مندر سے 800 میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «قاضی مار بڑی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 19 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

قاضی مار بڑی مسجد