مسجد جینے
دیگر نام: Great Mosque of Djenné
مسجد يقع في جينيه، مالي
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1906
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع الجامع الكبير في جينيه في وسط مدينة جينيه بإقليم موبتي في مالي، ضمن الدلتا الداخلية لنهر النيجر. ويُعدّ أكبر بناء ديني مشيّد من الطين، ومن أبرز نماذج العمارة السودانية الساحلية، مع ظهور الأثر الإسلامي فيه بوضوح. وهو من أشهر المباني في أفريقيا، ويحظى بالحماية ضمن موقع التراث العالمي الذي يضم المدينة القديمة في جينيه وعددًا من مواقع التنقيب المحيطة بها.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تُعدّ جينيه من أقدم المدن المعروفة جنوب الصحراء الكبرى، وقد أصبحت في القرن السادس عشر مركزًا مهمًا للعلوم الإسلامية.
وفق سجلاتنا، شُيّد المسجد القائم في عام 1906. وفي عام 1988 أدرجته اليونسكو ضمن قائمة التراث العالمي مع المدينة القديمة في جينيه وبعض مواقع التنقيب المحيطة بها.
ویکیپیڈیا سے
مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی۔ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد تیرھویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر سن 1907ء سے موجود ہے۔ مسجد کی مرکزی دیواریں تین فٹ چوڑی ہیں۔ سال بھر کی موسمیاتی تبدیلیوں سے مسجد کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے لیے ایک سالانہ تہوار منعقد کیا جاتا ہے۔ اس تہوار میں، کئی روز سے تیار کیا گیا گارا، مسجد کی دیواروں پر لیپ دیا جاتا ہے۔
اسےافریقا کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سن 1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جینے»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1_%D9%81%D9%8A_%D8%AC%D9%8A%D9%86%D9%8A%D9%87
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Gro%C3%9Fe_Moschee_von_Djenn%C3%A9
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Great_Mosque_of_Djenn%C3%A9
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_Mezquita_de_Djenn%C3%A9
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%DA%A9%D8%A8%DB%8C%D8%B1_%D8%AC%D9%86%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Grande_mosqu%C3%A9e_de_Djenn%C3%A9
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Raya_Djenn%C3%A9
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%92%D0%B5%D0%BB%D0%B8%D0%BA%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%94%D0%B6%D0%B5%D0%BD%D0%BD%D0%B5
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Cenne_Ulu_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%DB%8C%D9%86%DB%92