جامع مسجد سرینگر
مسجد يقع في سريناغار، الهند
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1402
- گنجائش
- 33.333 افراد
- Vakıf/Kurum
- Sikandar Shah Miri
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد سري نكر الجامع هو مسجد جمعة يقع في حي نوهاتا وسط المدينة القديمة في سريناغار، بإقليم جامو وكشمير الاتحادي في الهند. تصف سجلاتنا طرازه بالعمارة القوطية الهندية، ويُذكر السلطان سكندر شاه ميري راعياً لبنائه. ويُعدّ من أهم مساجد كشمير، وله مكانة مركزية في الحياة الدينية والعامة في سريناغار، ويرأسه ميرواعظ كشمير. وتُسجَّل طاقته الاستيعابية بنحو 33333 مصلياً.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أمر السلطان سكندر ببناء المسجد عام 1394، واكتمل بناؤه عام 1402. وبحسب المصادر، جرى ذلك بناءً على طلب مير محمد همداني، ابن مير سيد علي همداني.
ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد جموں و کشمیر سری نگر کی ایک اہم مسجد ہے جو پرانے شہر کے وسط نوہٹہ میں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز سلطان سکندر نے سن عیسوی 1394 میں شروع کیا تھا اور سن عیسوی 1402 میں میر محمد ہمدانی ولد میر سید علی ہمدانی کے حکم سے تعمیر کیا۔ اس کا شمار کشمیر کی اہم مساجد میں کیا جاتا ہے۔ مسجد کا آرکیٹیکچر وسطی ایشیائی اور مغل طرز تعمیر کا مرکب ہے اور بدھ مت کے پاگوڈوں سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔ یہ مسجد ڈاون ٹاؤن میں واقع ہے جو سری نگر میں مذہبی سیاسی زندگی کا ایک اہم مرکزہے ۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد سرینگر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D8%B1%D9%8A_%D9%86%D9%83%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Jamia_Masjid,_Srinagar
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A8%D1%80%D0%B8%D0%BD%D0%B0%D0%B3%D0%B0%D1%80%D1%81%D0%BA%D0%B0%D1%8F_%D1%81%D0%BE%D0%B1%D0%BE%D1%80%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%D8%B1%DB%8C%D9%86%DA%AF%D8%B1