مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Shoeb shazz · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع مسجد بھلائی

مسجد سني في بهيلاي بولاية تشاتيسجار الهندية، اكتمل بناؤه عام 1967م على هيئة عبارة «يا الله» بالخط العربي

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد جامع بهيلاي مسجد سني يقع في مدينة بهيلاي بولاية تشاتيسجار في الهند، على طريق غاراج في منطقة دورغ. وتذكر المصادر أنه يتسع لأكثر من 3000 مصلٍّ في وقت واحد، وأنه يُعدّ من أكبر المساجد في الولاية وفي آسيا. ومن أبرز ما يميّزه أن تصميمه جاء على شكل عبارة «يا الله» بالخط العربي، وتصفه المصادر بأنه أول مسجد في العالم يُبنى على هذه الهيئة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

استغرق بناء المسجد ثلاث سنوات، واكتمل عام 1967م.

ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد بھلائی بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع درگ میں واقع ایک اہم اور خوبصورت عبادت گاہ ہے جو بھلائی شہر کی شناخت سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد نہ صرف اپنی مذہبی اہمیت کے لیے جانی جاتی ہے بلکہ اپنی منفرد تعمیراتی ساخت کے لیے بھی مشہور ہے کیونکہ اس کی شکل عربی لفظ "یا اللہ" کے حروف سے مشابہت رکھتی ہے۔ یہ خطے کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں نمازیوں کی گنجائش موجود ہے اور یہ بھلائی اسٹیل پلانٹ کے قریب سیکٹر 6 میں واقع ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد بھلائی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 31 اکتوبر 2026 32 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع مسجد بھلائی