مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Dane Hillard · CC BY 2.0 · Wikimedia Commons ↗

اسلامک سینٹر آف امریکہ

مسجد يقع في ميشيغان، الولايات المتحدة

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1963
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

المركز الإسلامي في أمريكا مسجد يقع في مدينة ديربورن بولاية ميشيغان (مقاطعة وين). تعود المؤسسة إلى مطلع ستينيات القرن العشرين، أما مبنى المسجد الحالي فقد افتُتح عام 2005. ويذكر المركز أنه أكبر مسجد في أمريكا الشمالية. وهو موجَّه أساسًا إلى احتياجات المسلمين الشيعة، ويمكن لسائر المسلمين الاستفادة منه أيضًا.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تأسست المؤسسة عام 1963 على يد محمد جواد شري (Muhammad Jawad Chirri)، الذي ظل مديرها حتى وفاته عام 1994.

وافتُتح مبنى المسجد الجديد عام 2005.

ویکیپیڈیا سے

اسلامک سینٹر آف امریکا (انگریزی: Islamic Center of America) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ تقریباً 120,000 مربع فٹ پر محیط وسیع احاطہ ہے جو شمالی امریکا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ شمالی امریکا میں شیعہ مساجد میں یہ ٹورنٹو کے جعفری کمیونٹی سینٹر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ یہ امریکا میں سب سے قدیم شیعہ مسجد اور مجموعی طور پر امریکا کی دوسری سب سے پرانی مسجد ہے۔ سب سے پہلی مسجد عصر الجدید 1924 میں مشی گن سٹی، انڈیانا میں کھلی تھی۔

یہ ادارہ 19500 فورڈ روڈ، ڈیئربورن پر واقع ہے اور اس کی بنیاد 1949 میں رکھی گئی تھی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «اسلامک سینٹر آف امریکہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1394334
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B1%D9%83%D8%B2_%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A_(%D8%A3%D9%85%D8%B1%D9%8A%D9%83%D8%A7)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Islamic_Center_of_America
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_Center_of_America
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2_%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D8%A2%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Islamic_Center_of_America
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Pusat_Islam_Amerika
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%90%D0%BC%D0%B5%D1%80%D0%B8%D0%BA%D0%B0%D0%BD%D1%81%D0%BA%D0%B8%D0%B9_%D0%B8%D1%81%D0%BB%D0%B0%D0%BC%D1%81%D0%BA%D0%B8%D0%B9_%D1%86%D0%B5%D0%BD%D1%82%D1%80
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DA%A9_%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9%D8%B1_%D8%A2%D9%81_%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 32 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

اسلامک سینٹر آف امریکہ