مسجد امام علی (کوپن ہیگن)
هو أكبر مسجد شيعي والوحيد في البلد، يقع في نوردفيست، كوبنهاغن، الدنمارك.
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 2015
- گنجائش
- 1.500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد الإمام علي مسجد شيعي يقع في العنوان Vibevej 27 في كوبنهاغن بالدنمارك، وتصفه المصادر بأنه أكبر مسجد شيعي في البلاد والوحيد فيها. سُمّي تيمّنًا بالإمام علي بن أبي طالب، ابن عمّ النبي محمد وصهره. صُمّم المبنى على طراز مستوحى من العمارة الإيرانية، وله مئذنتان وقبة مركزية فيروزية اللون. تبلغ مساحة المبنى 2100 متر مربع، ويتسع لنحو 1500 مصلٍّ.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بدأ بناء المسجد في عام 2009، وتم الانتهاء منه وفتحه للجمهور في عام 2015.
ویکیپیڈیا سے
مسجد امام علی (ڈینش: Imam Ali Moske، عربی: مسجد الإمام علي) ڈنمارک کی سب سے بڑی اور واحد شیعہ مسجد ہے، جو نوردویسٹ، کوپن ہیگن میں واقع ہے۔
مسجد کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی اور 2015 میں مکمل ہو کر عوام کے لیے کھول دی گئی۔
یہ مسجد ایرانی جدید طرزِ تعمیر کے مطابق بنائی گئی ہے، جس کا کل رقبہ 2100 مربع میٹر ہے۔
اس میں 32 میٹر بلند دو مینار اور ایک فیروزی رنگ کی مرکزی گنبد ہے، جب کہ مسجد کے اندر 1500 نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امام علی (کوپن ہیگن)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B9%D9%84%D9%8A_(%D9%83%D9%88%D8%A8%D9%86%D9%87%D8%A7%D8%BA%D9%86)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Imam-Ali-Moschee_(Kopenhagen)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Imam_Ali_Mosque_(Copenhagen)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B9%D9%84%DB%8C_(%DA%A9%D9%88%D9%BE%D9%86_%DB%81%DB%8C%DA%AF%D9%86)