مسجد شہنشاہ
دیگر نام: Emperor's Mosque
mosque
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1457
- گنجائش
- 500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
مسجد شہنشاہ (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگوینا میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ بوسنیا کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔
اسے عیسی کووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شہنشاہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%B7%D9%88%D8%B1
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Kaisermoschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Emperor%27s_Mosque
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_imp%C3%A9riale_de_Sarajevo
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A6%D0%B0%D1%80%D1%91%D0%B2%D0%B0_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/H%C3%BCnk%C3%A2r_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81