مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ismaila1977 · Public domain · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد ہوائشنگ

mosque in Guangdong

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
627
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد ہوائشنگ (چینی زبان میں 懷聖寺) چین کی ایک قدیم ترین مسجد ہے جو چین میں مسلمانوں کے پہلے قافلے نے 630ء کی دہائی میں تعمیر کروائی تھی۔ یہ چین کے علاقے گوانگ ژو(چینی زبان میں 廣州، انگریزی میں Guangzhou) میں واقع ہے۔ یہ چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ (چینی زبان میں 廣東، انگریزی میں Guangdong) میں واقع ہے اور ہانگ کانگ سے صرف 120 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس مسجد کے بے شمار دوسرے نام بھی ہیں مثلاً مسجد گوانگ ژو، مسجد گوانگ تاسی اور مسجد ہوائی سن سو۔

چین میں مساجد

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ہوائشنگ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q992508
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%87%D9%88%D8%A7%D9%8A%D8%B4%D9%8A%D9%86%D8%BA
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Huaisheng-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Huaisheng_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Huaisheng
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%87%D9%88%D8%A7%D8%B4%D9%86%DA%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Huaisheng
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Huaisheng
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%A5%D1%83%D0%B0%D0%B9%D1%88%D1%8D%D0%BD
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Huaisheng_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%B4%D9%86%DA%AF
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 3 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد ہوائشنگ